نادرا کا شہریوں کی سہولت کیلئے بڑا اقدام

اسلا م آباد(پی این آئی) نادرا کی طرف سے سول رجسٹریشن اور اہم اعداد و شمار سی آر وی ایس کے ابتدائی منصوبے پر عملدرآمد شروع، منصوبے کے تحت پیدائش، شادی، طلاق اور اموات کی رجسٹریشن کو بہتر بنایا جائے گا۔   تفصیلات کےمطابق ابتدائی […]

آئی فون 16 سیریز کی پاکستان میں قیمتوں کی تفصیلات آگئیں

اسلام آباد(پی این آئی) مرکنٹائل، جو کہ پاکستان میں ایپل کا مجاز ڈسٹری بیوٹر ہے، نے باضابطہ طور پر آئی فون 16 سیریز ملک میں متعارف کروادی ہے۔   اب یہ نئی آئی فون سیریز جاز کے ذریعے پیشگی آرڈر کے لیے دستیاب ہے، جس […]

موبائل فون خریدنے والوں کو خبردار کر دیا گیا

اسلام آباد(پی این آئی) پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی ( پی ٹی اے ) کی جانب سے نئے موبائل فون خریدنے والے شہریوں کو خبردار کردیا گیا۔ فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر پی ٹی اے کی جانب سے صارفین کیلئے انتباہ جاری کیا […]

اسلام آباد میں 5دن کیلئے تمام شادی ہالز اور ریسٹورنٹس بند کرنے کا حکم جاری

اسلام آباد (پی این آئی) شہراقتدارمیں 12سے16اکتوبرتک شادی ہالز،کیفے،ریسٹورنٹ اورسنوکر کلب بندکرنےکاحکم جاری کر دیا گیا ہے۔     اسلام آباد میں شنگھائی تعاون تنظیم اجلاس کیلئے پولیس نے تاجروں کو نوٹسز جاری کر دیئے ہیں، 12سے 16 اکتوبر تک شادی ہالز، کیفے، ریسٹورنٹ اور […]

خیبرپختونخوا میں گورنر راج لگنے کی قیاس آرائیوں پر گورنر خیبرپختونخوا کا اہم بیان آگیا

اسلام آباد (پی این آئی) گورنرخیبرپختونخواہ فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ وزیراعظم سے ملاقات میں خیبرپختونخواہ میں گورنر راج   لگانے پر کوئی بات نہیں ہوئی،جنوبی خیبرپختونخواہ کے علاقوں میں حکومت کی رٹ ختم ہوچکی ہے، دفاتر اور عدالتیں ڈی آئی خان میں […]

موبائل فون اور انٹرنیٹ سروس بحال ہونا شروع ہوگئیں

اسلام آباد(پی این آئی) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں موبائل فون اور انٹرنیٹ سروس بحال ہونا شروع ہوگئیں۔ اسلام آباد میں دو روز سے معطل موبائل فون سروس بحال کر دی گئی ہے،اس کے علاوہ تمام بند راستے بھی ٹریفک کیلئے کھول دیئے گئے ہیں، […]

پی ٹی آئی کارکنان کے تشدد سے زخمی ہونیوالا پولیس اہلکار جاں بحق ہوگیا

اسلام آباد(پی این آئی) گزشتہ روز ہونے والے پاکستان تحریک انصاف کے احتجاج کے دوران مظاہرین کے تشدد سے زخمی ہونے والا اسلام آباد پولیس کا اہلکار حمید شاہ اسپتال میں دوران علاج دم توڑ گیا۔ پولیس کے مطابق حمید شاہ 26 نمبر چونگی کے […]

خوفناک تصادم میں متعدد ہلاکتیں ہوگئیں

کوٹ ادو(پی این آئی) کوٹ ادو میں تیز رفتار کار اور رکشہ میں تصادم سے 4 افراد جاں بحق ہوگئے۔     پولیس حکام کا کہنا ہے کہ پنجاب کے ضلع کوٹ ادو میں تونسہ موڑ کے قریب تیز رفتار کار اور رکشہ میں تصادم […]

اسلام آباد، راولپنڈی میں مسلسل تیسرے دن موبائل فون سروس اور راستے بند

اسلام آباد (پی این آئی) راولپنڈی اور اسلام آباد میں موبائل فون سروس اور راستے تیسرے روز بھی بند ہے۔موبائل فون سروس اور انٹر نیٹ بند ہونے سے آن لائن کاروبار بھی شدید متاثر ہو رہا ہے۔     دوسری جانب راولپنڈی اسلام آباد کو […]

وزیراعلیٰ علی امین اس وقت کہاں ہیں، بیرسٹر سیف کا اہم بیان آگیا

اسلام آباد(پی این آئی)مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر سیف کا کہنا ہے کہ ہمیں کوئی علم نہیں ہے کہ وزیراعلیٰ علی امین اس وقت کہاں ہیں، آج صبح 8 بجے علی امین سے سیٹلائٹ فون پر بات ہوئی تھی، ٹیلی فون پر بھی رابطہ نہیں […]