لاہور (پی این آئی) نئی وفاقی حکومت کی کابینہ میں متوقع اراکین کی تعداد سامنے آگئی۔ جس میں ایم کیو ایم کے 3 سے 5 وزرا شامل کئے جانے کا امکان ہے۔ مسلم لیگ (ن) کے قائد نوازشریف سے نامزد وزیراعظم شہباز شریف نے ملاقات […]
اسلام آباد ( پی این آئی) پنجاب اسمبلی کی نشستوں پر کامیاب مزید 6 آزاد ارکان نے پاکستان مسلم لیگ ن میں شمولیت کا اعلان کردیا ہے۔ نامزد وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ ماضی کی تباہی سے عوام کو نجات دلا […]
کراچی (پی این آئی) تحریک انصاف کے سندھ سے حمایت یافتہ نو منتخب رکن اسمبلی اعجاز سواتی نے تحریک انصاف میں شامل ہونے کا اعلان کر دیا۔ اعجاز سواتی نے سندھ اسمبلی کے حلقے پی ایس 88 سے انتخاب لڑا اور کامیاب ہوئے۔ بعد ازاں […]
اسلام آباد (پی این آئی) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے عون چوہدری کی کامیابی کا نوٹیفکیشن معطل کر دیا۔ الیکشن کمیشن نے لاہو رکے حلقے این اے 128 سے آزادامیدوار سلمان اکرم راجہ کی درخواست پر حکم نامہ جاری کر دیا جس میں آئی پی […]
کراچی (پی این آئی) ملک بھر کی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کے نرخ گر گئے۔ عالمی مارکیٹ میں سونے کا فی اونس ریٹ 33 ڈالر گر گیا جس کے بعد 2 ہزار 10 ڈالر کے ریٹ پر فروخت ہوا۔ اسی طرح پاکستان میں بھی سونے […]
اسلام آباد (پی این آئی) جمیعت علماء اسلام نے 8 فروری کے انتخابات کو مسترد کرتے ہوئےاتحادی حکومت کا حصہ بننے سے انکارکردیا۔ جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے تحریک انصاف سےقربت کا اشارہ بھی دیدیا۔نیوز کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے مولانا […]
اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان نے انتخابی نتائج سپریم کورٹ میں چیلنج کرنے کا اعلان کردیا۔ اڈیالہ جیل میں صحافیوں سے غیررسمی گفتگو میں عمران خان کا کہنا تھاکہ خیرپختونخوا کے وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپورہوں گے، وزیرِاعظم […]
ڈی آئی خان (پی این آئی) نامزد وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کی 24 مقدمات میں ضمانت منظور کرلی گئی۔ پی ٹی آئی رہنما اور نو منتخب رکن خیبرپختونخوا اسمبلی علی امین گنڈا پور پشاور ہائیکورٹ ڈی آئی خان بینچ میں پیش ہوئے۔عدالت نے […]
مانسہرہ (پی این آئی )قومی نشست این اے 15سے آزاد امیدوار شہزادہ گشتاسپ خان نے کہا ہے کہ مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف اپنی شکست تسلیم کر کے بڑے پن کا مظاہرہ کریں۔ میں نے 25200 کی برتری سے کامیابی حاصل کی ہے۔شہزادہ […]
پشاور (پی این آئی) انتخابی نتائج مسترد کرتے ہیں،مسلم لیگ (ن) خیبرپختونخوا نے صوبے میں 10 حلقے کھولنے کا مطالبہ کر دیا۔ مسلم لیگ (ن) خیبرپختونخوا کے ترجمان اختیار ولی خان نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن صوبے میں 10 حلقے کھولے۔اس وقت پی ٹی […]
ملتان(پی این آئی)ملتان کے قومی اسمبلی کے حلقے این اے 148میں پیپلزپارٹی کے رہنما یوسف رضا گیلانی کے ووٹوں میں کمی ہو گئی، آر او نے نیا فارم 49جاری کر دیا جس کے مطابق یوسف رضا گیلانی 141ووٹوں سے کامیاب قرار پائے۔ ملتان کے حلقے […]