اسلام آباد (پی این آئی) سابق سیکریٹری دفاع اور لیفٹیننٹ جنرل (ر) نعیم خالد لودھی نے کہا ہے کہ فوجی اسٹیبلشمنٹ نے عمران خان سے رابطہ کیا تھا لیکن کوئی نتیجہ نہیں نکلا۔ ریٹائرڈ جرنیل نے کہا کہ وہ یہ بات جانتے […]
سوات (پی این آئی) ایک ہی دن میں دوسری مرتبہ زلزلے کے شدید جھٹکے۔ جمعہ کے روز پہلے سوات، مینگورہ اور گردونواح میں 4.9زلزلہ کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے، جس پر لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے۔ […]
لاہور (پی این آئی)محکمہ موسمیات نے 17 فروری سے ملک کے بالائی وسطی علاقوں میں بارش کی پیشگوئی کر دی۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ موسمیات کا کہناہے کہ مغربی ہواوں کا سلسلہ 17 فروری کی رات سے ملک کے مغربی علاقوں میں […]
اسلام آباد(پی این آئی)سابق خاتون اول بشریٰ بی بی کی بہن مریم ریاض وٹو نے دعویٰ کیا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی جان کو بنی گالہ میں خطرہ ہے۔ مریم ریاض وٹو نے […]
اسلام آباد (پی این آئی)بلوچستان کے ضلع کوہلو میں گیس کے مزید بہت بڑے ذخائر دریافت ہو گئے، ماڑی پیٹرولیم نے گیس کے نئے ذخائر کی دریافت کا اعلان کردیا۔ ماڑی پٹرولیم کمپنی نے اعلان کیا ہے کہ قدرتی گیس کا نیا […]
لاہور (پی این آئی) مسلم لیگ (ن) کو قومی اسمبلی کی1 اور پنجاب اسمبلی کی مزید 4نشستیں مل گئیں۔ تفصیلات کے مطابق این اے 92 بھکر سے آزاد حیثیت میں جیتنے والے رشید اکبرنوانی مسلم لیگ (ن) میں شامل ہوگئے۔ان کے علاوہ پنجاب […]
لاہور (پی این آئی)جناح ہاؤس جلاؤ گھیراؤ کے مقدمے میں گرفتار تحریک انصاف کی رہنما طیبہ راجہ کو جیل سے رہا کر دیا گیا۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس عالیہ نیلم کی سربراہی میں 2 رکنی بینچ نے کیس کی سماعت کی، درخواست […]
اسلام آباد(پی این آئی)جمعیت علما اسلام (جے یو آئی) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ گزشتہ روز جنرل (ر) فیض حمید کا نام غلطی سے میری زبان پر آگیا۔ ایک انٹرویو میں مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ جنرل(ر) باجوہ، […]
اسلام آباد(پی این آئی)نواز شریف کی زیر صدارت ہونے والے مسلم لیگ (ن) کے اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی، شرکاء نے نواز شریف کو تجویز دی کہ ہمیں وفاقی حکومت نہیں لینی چاہیے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ پارٹی اجلاس میں […]
ماسکو(پی این آئی) روسی جیل میں قید اپوزیشن رہنما الیکسی ناولنی پراسرار طور پر انتقال کر گئے۔ روسی میڈیا کے مطابق روسی اپوزیشن لیڈر الیکسی ناولنی جیل میں 19 سال قید کی سزا کاٹ رہے تھے اور دوران قید پراسرار طور پر […]
اسلام آ باد (پی این آئی) گاڑیوں کے شوقین افراد کیلئے بُری خبر۔۔ کابینہ نےمقامی سطح پرتیارکردہ گاڑیوں پر25فیصدسیلزٹیکس عائد کرنے کی منظوری بھی دی۔ ذرائع کے مطابق یہ منظوری گزشتہ روزنگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کی زیر صدارت وفاقی کابینہ […]