گیس، پیٹرول مہنگا، پاکستانیوں کیلئے بُری خبر آگئی

کراچی(پی این آئی) گیس اور پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حالیہ اضافے کے نتیجے میں مہنگائی کی شرح میں اضافے کا امکان ہے۔ اندازہ ہے کہ فروری میں مہنگائی کی شرح میں نصف پرسنٹیج پوائنٹ اضافہ ہوجائے گا، اور مہنگائی کی شرح 25 فیصد تک […]

بلاول بھٹو کو وزیراعظم بننے کی پیشکش، ن لیگ اور پیپلزپارٹی کے درمیان پاورشئیرنگ فارمولا سامنے آگیا

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ انتخابات کے نتیجے میں آئندہ جو بھی حکومت بنے لیکن وہ عوامی نمائندے کی حیثیت سے ہی قومی اسمبلی میں بیٹھیں گے۔ اتوار کو صوبہ سندھ کے علاقے ٹھٹھہ میں […]

بابراعظم نے پی ایس ایل کا تاریخی اعزاز اپنے نام کرلیا

لاہور (پی این آئی) لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے خلاف سیزن 9 کے دوسرے میچ کے دوران پشاور زلمی کے کپتان بابر اعظم نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) میں تاریخ رقم کردی۔ 29 سالہ کھلاڑی پی ایس ایل میں […]

پی ٹی آئی کس جماعت سے اتحاد کرنے جارہی ہے؟ تصدیق کر دی گئی

اسلام آباد (پی این آئی )سنی اتحاد کونسل کے سربراہ صاحبزادہ حامد رضا نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) سے اتحاد کے معاملات طے پانے کی تصدیق کردی۔ انہوں نے کہا کہ پنجاب اور سندھ میں اتحاد کےلئے پی ٹی آئی سے معاملات طے […]

بارشوں اور برفباری کا سلسلہ کب تک جاری رہے گا؟ پیشنگوئی کر دی گئی

اسلام آباد(پی این آئی)مغربی ہوائیں ملک میں داخل ہو گئیں، کہیں بارش شروع اور کہیں گہرے بادل برسنے کو تیار ہیں۔ نجی ٹی وی کے مطابق خیبر پختونخوا اور آزادکشمیر میں بارش شروع ہو گئی جبکہ شمالی اور بالائی پہاڑی علاقوں میں برفباری کا سلسلہ […]

کمشنر راولپنڈی کے بعد مزید استعفے آنے کا امکان، سینئر صحافیوں کے انکشافات

راولپنڈی (پی این آئی) سینئر صحافی کے مطابق ہو سکتا ہے آنے والے دنوں میں 1،2 استعفے اور آجائیں ہیں۔ تفصیلات کے مطابق راولپنڈی کے سابق کمشنر لیاقت علی چھٹہ کی جانب سے الیکشن میں دھاندلی کے حوالے سے عائد کیے گئے الزامات پر گفتگو […]

ایک اور آزاد رکن اسمبلی نے ن لیگ میں شمولیت کا اعلان کردیا

پشاور(پی این آئی) خیبرپختونخوا میں آزاد حیثیت سے منتخب ہونے والے رکن صوبائی اسمبلی مسلم لیگ ن میں شامل ہوگئے۔ لکی مروت پی کے 106 سے آزاد رکن صوبائی اسمبلی ہشام انعام اللہ آج مسلم لیگ نون میں باقاعدہ شامل ہو گئے۔ہشام انعام اللہ سابق […]

جاتی سردی پھر لوٹ آئی، محکمہ موسمیات نے مزید بارشوں کی پیشنگوئی کر دی

اسلام آباد(پی این آئی) اسلام آباد اور گردونواح میں مطلع ابرآلود رہنےکے علاوہ تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ وقفے وقفے سے درمیانی سے تیز موسلادھار بارش/ژالہ باری کا امکان ہے۔ خیبرپختونخوا میں چترال، دیر، سوات، ایبٹ آباد، مانسہرہ، ہری پور، کوہستان، شانگلہ، بونیر، […]

کمشنر راولپنڈی لیاقت علی چٹھہ بڑی مشکل میں گرفتار

اسلام آباد(پی این آئی)الیکشن کمیشن آف پاکستان نے راولپنڈی کے کمشنر کے 8 فروری میں دھاندلی کرنے کے دعووں اور الیکشن کمیشن کو بھی اپنے ساتھ دھاندلی میں ملوث قرار دینے کے دعووں کے حوالے سے خصوصی اجلاس کیا۔ جس مین یہ رائے سامنے آئی […]

پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ آزاد اراکین نے کس سیاسی جماعت میں شمولیت کا فیصلہ کرلیا؟

اسلام آباد(پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف سندھ کے حمایت یافتہ آزاد امیدواروں نے سنی اتحاد کونسل میں شمولیت کا فیصلہ کرلیا۔ پی ٹی آئی کے رہنما خرم شیر زمان نے الزام لگایا ہے کہ پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ منتخب ارکان کو سنی […]

پی ٹی آئی نے پرویزخٹک کی سیاسی جماعت کی چئیرمین شپ حاصل کرلی

پشاور(پی این آئی)خیبرپختونخوا میں حکومت سازی کیلئے پاکستان تحریک انصاف اور پی ٹی آئی پارلیمنٹیرینز کے مذاکرات کامیاب ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق دونوں پارٹیوں کے مشترکہ اجلاس میں تمام نکات کو حتمی شکل دے دی گئی ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ مخصوص نشستوں کا […]

close