نازیبا ویڈیوز بنا کر سرکاری افسران کو بلیک میل کرنے والی حسینہ پکڑی گئی، موبائل سے اعلیٰ شخصیات کی درجنوں ویڈیوز برآمد

لاہور (پی این آئی) فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی (ایف آئی اے) نے نازیبا ویڈیوز کے ذریعے سرکاری افسران کو بلیک میل کرنے والی حسینہ کو گرفتار کرلیا۔نجی ٹی وی کے مطابق ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ نے لاہور کے علاقے نواب ٹاؤن میں چھاپہ […]

نئے ڈی جی آئی ایس آئی کی تعیناتی کا معاملہ، وزیراعظم کو نئی سمری ارسال، تینوں جرنیلوں کے نام سامنے آ گئے

اسلام آباد (پی این آئی) نجی ٹی وی نے دعویٰ کیا ہے کہ نئے ڈائریکٹر جنرل انٹر سروسز انٹیلی جنس (ڈی جی آئی ایس آئی) کی تعیناتی کیلئے وزیر اعظم آفس کو بھجوائی گئی سمری میں تین جرنیلوں کے نام شامل ہیں۔نجی ٹی وی نے […]

عید میلادالنبی ﷺ کی آمد آمد، قیدیوں کی سزائوں میں عام معافی کا اعلان

لاہور(پی این آئی) پنجاب حکومت نے عید میلادالنبیﷺ پر قیدیوں کی سزا میں60 یوم کی عام معافی کا فیصلہ کرلیا، وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے کہا کہ قیدیوں کیلئے انسانی حقوق کے تحفظ کو یقینی بنایا جائے گا، قیدیوں اور جیل عملے کیلئے ساڑھے8 کا […]

منگل کو چھٹی ہو گی! حکومت نے نوٹیفیکیشن جاری کر دیا

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)حکومت سندھ نے 12 ربیع الاول کے موقع پرصوبے بھر میں عام تعطیل کا اعلان کردیا۔سندھ حکومت کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق 12ربیع الاول 19 اکتوبر بروز منگل جشن عید میلاد النبی ﷺ کے موقع پر صوبے میں عام تعطیل ہوگی۔ […]

ٹک ٹاکر عائشہ اکرم کیخلاف گھیرا تنگ، عائشہ تین ماہ کیلئے کہاں چلی گئی؟ بڑا انکشاف

لاہور (پی این آئی) صوبہ پنجاب کے دارالحکومت لاہور میں واقع مینار پاکستان پر دست درازی کا شکار ہونے والی عائشہ اکرم نے ایک اور نیا قدم اٹھا لیا۔عائشہ اکرم نے ملازمت سے تین ماہ کی چھٹیاں لے لیں۔عائشہ ٹک ٹاکر ہونے کے ساتھ پنجاب […]

میں تحریک انصاف سے الگ ہوا ہوں لیکن عمران خان اور بشریٰ بھابھی کی عزت کیلئے کھڑا رہوں گا، عامر لیاقت نے مریم نواز کو کھری کھری سنا دیں

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے ناراض رکنِ اسمبلی عامر لیاقت حسین نے مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کو کڑی تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں عامر لیاقت نے کہا ” مریم صاحبہ ہم نےآپ کے […]

انٹرمیڈیٹ کے طلبا ہو جائیں تیار! نتائج کب جاری ہوں گے؟ اعلان کر دیا گیا

اسلام آباد (پی این آئی) کورونا کی وجہ سے تاخیر کا شکار ہونے والے انٹر میڈیٹ کے نتائج کا کل کل شام کیا جائے گا۔نجی ٹی وی کے مطابق محکمہ ہائر ایجوکیشن نے تمام بورڈ زکو احکامات جاری کر دیے ہیں جس کے مطابق انٹر […]

12 ربیع الاول تک پبلک ٹرانسپورٹ میں گانے اور فلمیں چلانے پر پابندی عائد کردی گئی

لاہور (پی این آئی) پنجاب حکومت نے عشرہ شانِ رحمۃ اللعالمین ﷺ کی مناسبت سے 12 ربیع الاول تک پبلک ٹرانسپورٹ میں گانے اور فلمیں چلانے پر پابندی عائد کردی۔محکمہ ٹرانسپورٹ پنجاب کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق 12 ربیع الاول تک پبلک ٹرانسپورٹ […]

بارشوں کا نیا سلسلہ کب سے شروع ہونے جا رہا ہے؟ محکمہ موسمیات نے ٹھنڈی ٹھنڈی خبرسنا دی

اسلام آباد(پی این آئی)رواں ہفتے کے دوران پنجاب ، خیبرپختونخوا ، سندھ اور بلوچستان سمیت ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم مکمل طور پر خشک رہیگا ۔جبکہ اس دوران دن کے وقت بیشتر علاقوں میں موسم قدرے گرم اوررات اور صبح کے اوقات شہری علاقوں […]

متحدہ عرب امارات کا اقامہ حاصل کرنے کے خواہشمندو ں کیلئے بڑی خوشخبری آگئی

ابو ظہبی (پی این آئی) متحدہ عرب امارات نے ریٹائرڈ غیر ملکیوں کو خوشخبری سنادی ، پاکستانیوں سمیت دیگر غیر ملکی ملازمین جو کہ ریٹائرڈ ہوچکے ہیں وہ اب 5 برس کے لیے یو اے ای کا اقامہ حاصل کرسکتے ہیں ، ایسے افراد اپنے […]

اب ہر طالبعلم کی فیس پر کتنی ٹیکس کٹوتی ہو گی؟ حکومت کا تعلیمی ادارو ں سے متعلق بڑا فیصلہ

لاہور(پی این آئی)حکومت کی جانب سے تعلیمی اداروں کی فیس پر 5 فیصد ایڈوانس ٹیکس عائد کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا جس کے بعد ہر تعلیمی ادارہ ٹیکس کی کٹوتی کرنے کا پابند ہو گا . میڈیا رپورٹس کے مطابق سالانہ 2 لاکھ روپے […]

close