اسلام آباد ( پی این آئی ) پاکستان بارکونسل نے الیکشن میں دھاندلی کے الزامات پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے فوری تحقیقات کا مطالبہ کردیا۔ اپنے ایک بیان میں پاکستان بارکونسل کا کہنا ہے کہ کمشنر راولپنڈی کے الزامات کی فوری تحقیقات کی جائیں […]
اسلام آباد(پی این آئی)فری اینڈ فیئر الیکشن نیٹ ورک (فافن) نے تجویز دی ہے کہ جن حلقوں کے نتائج کو چیلنج کیا گیا الیکشن کمیشن اُن کے نتائج کا آڈٹ کرے، آڈٹ میں سیاسی جماعتوں کے امیدوار اور آزاد مبصرین کو شامل کیا جائے۔ فافن […]
کوئٹہ(پی این آئی)سابق صدر آصف علی زرداری سے بلوچستان سے صوبائی اسمبلی نشست پر کامیاب ہونے والے 3 آزاد ارکان نے ملاقات کی ہے۔ ذرائع نے بتایاکہ سابق صدر سے ملاقات کرنے والے بلوچستان سے 3 آزاد ارکان صوبائی اسمبلی نے پیپلز پارٹی میں شمولیت […]
لاہور ( پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر رہنماء اور کوارڈی نیشن کمیٹی کے سربراہ سینیٹر اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ پاکستان مسلم لیگ ن اور پاکستان پیپلز پارٹی کے اکابرین سے درخواست ہے بات چیت کے لیے کمیٹیوں کے درمیان […]
پشاور (پی این آئی) ترجمان مسلم لیگ (ن) کے پی اختیار ولی خان نے کہا کہ پی ٹی آئی کے پاس اگر 180 نشستیں ہیں تو مرکز میں حکومت بنالے۔ پی ٹی آئی رہنما عمر ایوب کی پریس کانفرنس پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ […]
اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف نے حکومت سازی کیلئے ایک سے زیادہ جماعتوں سے اتحاد کرنے کا عندیہ دے دیا۔ ترجمان پی ٹی آئی رؤف حسن نے کہا ہے کہ مسلم لیگ ن، پیپلزپارٹی اور ایم کیو ایم پاکستان سے اتحاد نہیں […]
راولپنڈی (پی این آئی)انتخابی نتائج میں دھاندلی کے الزامات کے معاملے پر نگران پنجاب کابینہ نے سابق کمشنر راولپنڈی لیاقت چھٹہ کے خلاف اندراج مقدمہ کی منظوری دے دی۔ ذرائع کے مطابق الیکشن ایکٹ اور ضابطہ فوجداری سمیت دیگر دفعات کے تحت مقدمہ درج ہوگا۔ […]
اسلام آباد ( پی این آئی ) نامزد وزیر اعلی خیبرپختونخواہ علی امین گنڈا پور کی کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق الیکشن کمیشن نے پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء علی امین گنڈا پور کی قومی اور صوبائی اسمبلی کی […]
کراچی(پی این آئی)سابق گورنر سندھ عمران اسماعیل نے کہا ہے کہ مجھے پاکستان تحریک انصاف نہیں چھوڑنی چاہیے تھی، غلط فیصلہ کہیں یا کمزوری جو بھی ہے اب یہی صورتحال ہے۔ عمران اسماعیل کا کہنا تھاکہ میں نے کوئی استعفیٰ نہیں دیا، نہ استحکام پاکستان […]
اسلام آباد(پی این آئی)مسلم لیگ ن کے رہنما اور سابق اپوزیشن لیڈر راجہ ریاض نے الزام لگایا ہے کہ سابق کمشنر راولپنڈی لیاقت چٹھہ کو 25 کروڑ روپے میں خریدا گیا ہے، نیویارک میں اوورسیز کے ذریعے ان کو فلیٹ دیا گیا ہے۔ فیصل آباد […]
پشاور (پی این آئی) آزاد حیثیت میں خیبرپختونخوا اسمبلی کے رکن منتخب ہونیوالے 2 اراکین نے پی ٹی آئی میں شمولیت کا اعلان کردیا۔ پاکستان تحریک انصاف کے نامزد وزیراعلی خیبر پختونخواہ علی امین گنڈاپور کی زیرصدارت خیبرپختونخوا اسمبلی کے آزاد ارکان کا اجلاس ہوا، […]