اسلام آباد (پی این آئی) جمعیت علما اسلام نظریاتی نے انتخابی اتحاد میں تحریک انصاف کیساتھ چلنے کااعلان کردیا جے یو آئی نظریاتی کے رہنما مولانا گل نصیب نے پی ٹی آئی رہنماؤں کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ ہم پاکستان کو مستحکم […]
لندن (پی این آئی)برطانیہ نےسکولوں میں طالب علموں کے موبائل فون کے استعمال پر پابندی لگا دی ہے۔ برطانوی وزارت تعلیم کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ ملک میں 12 سال اور اس سے زائد عمر کے 97 […]
اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنماء میاں جاوید لطیف نے کہا ہے کہ ہم کسی طور حق میں نہیں کہ حکومت بنائیں اوروزیراعظم ن لیگ کا ہو۔ نوازشریف اور شہبازشریف کی رائے بھی وہی ہے جو 90 […]
اسلام آباد (پی این آئی) سنی اتحاد کونسل نے الیکشن کمیشن میں مخصوص نشستوں کے لیے درخواست دائر کردی۔ پی ٹی آئی حمایت یافتہ ارکان کے سنی اتحاد کونسل میں شمولیت کے پارٹی سرٹیفیکیٹ بھی الیکشن کمیشن میں جمع کرادیےگئے ہیں، پی ٹی […]
اسلام آباد (پی این آئی)ملک بھر میں سوشل میڈیاایپ ایکس( ٹویٹر) کی بندش پر پی ٹی اے کا اہم بیان جاری کر دیا ہے۔ ترجمان پی ٹی اے نے سوشل میڈیاایپ ایکس( ٹویٹر) کی بندش پر جاری بیان میں معطل سروس […]
کراچی(پی این آئی)جرائم کی وارداتوں پر بننے والے ڈرامے اور فلمیں دیکھ کر کراچی میں ایک 14 سالہ لڑکے نے اپنے آٹھ سالہ ماموں زاد بھائی کو قتل کر دیا ہے۔ پولیس کے مطابق ملزم نے اپنے ابتدائی بیان میں بتایا ہے کہ […]
ایبٹ آباد (پی این آئی) سیاحتی مقامات پر کئی فٹ برفباری کے بعد مزید برفباری اور بارشوں کا امکان، مغربی ہواوں کا ایک اور سسٹم ملک میں داخل ہو گیا، مری، گلیات، گلگت بلتستان، بلوچستان میں مزید برفباری کے امکان کے پیش نظر سیاحوں کو […]
گلگت(پی این آئی)گلگت، ہنزہ اور اسکردو میں زلزلےکے شدید جھٹکے محسوس کیےگئے ہیں۔ گلگت بلتستان کے علاقوں غذر ، دیامر،گانچھے اور کھرمنگ میں بھی زلزلےکےجھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلےکی شدت 5.2 ریکارڈ کی گئی، اس کی […]
راولپنڈی (پی این آئی) جڑواں شہروں میں وقفے وقفے سے بارشوں کا سلسلہ جاری ہے، راولپنڈی میں واسا نے رین ایمرجنسی نافذ کر دی۔ اسلام آباد راولپنڈی میں اب تک 30 ملی میٹر سے زائد بارش ریکارڈ کی جاچکی، راولپنڈی میں […]
لاہور (پی این آئی) مسلم لیگ (ن) کے سینیٹرمشاہد حسین سید نے پارٹی قائد میاں نواز شریف کو تحریک انصاف سے مصالحت کا مشورہ دے دیا۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ایکس پر ایک پیغام میں مشاہد حسین سید نے کہا کہ […]
لاہور (پی این آئی ) کراچی کنگز پی ایس ایل میں سب سے زیادہ شکستیں کھانے والی ٹیم بن گئی، پاکستان سپر لیگ کی 9 سالہ تاریخ میں کراچی کنگز کے علاوہ کسی دوسری ٹیم کو 40 شکستوں کا سامنا نہیں کرنا پڑا۔ […]