بھارتی ماڈل تانیہ سنگھ کی خودکشی، آئی پی ایل کھیلنے والا کھلاڑی مشکل میں پھنس گیا

ممبئی (پی این آئی) انڈین ماڈل گرل تانیہ سنگھ کی خودکشی کے معاملے پر پولیس نے انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) کی ٹیم سن رائزرز حیدرآباد کے کھلاڑی ابھیشیک شرما کو شامل تفتیش کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ این ڈی ٹی وی کے مطابق […]

سینئر ن لیگی رہنما نے حکومت لینے کے فیصلے کو غلطی قرار دیدیا

لاہور(پی این آئی) مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما اور سابق وفاقی وزیرمیاں جاوید لطیف نے کہا ہے کہ 16 ماہ والی اتحادی حکومت لینا غلط فیصلہ تھا آج بھی حکومت لینے کا فیصلہ غلط ہے۔ میاں جاوید لطیف کا کہنا تھا کہ مسلم لیگ […]

بلوچستان میں کتنی جماعتیں ملکر حکومت بنائیں گی؟ پاور شئیرنگ فارمولا طے پا گیا

اسلام آباد(پی این آئی)بلوچستان میں 3 جماعتی مخلوط حکومت بنانےکا فیصلہ ہوا ہے۔ بلوچستان میں حکومت سازی کے حوالے سے پیپلز پارٹی اور ن لیگ کی مشترکہ پارلیمانی پارٹی کا اجلاس ہوا۔ ذرائع کے مطابق اجلاس میں فیصلہ ہوا کہ بلوچستان میں 3 جماعتی مخلوط […]

پی ٹی آئی کو مخصوص نشستیں دی جائیں گی یا نہیں؟ سابق سیکرٹری الیکشن کمیشن نے بتا دیا

اسلام آباد (پی این آئی) سنی اتحاد کونسل کو آزاد امیدوار دینے کے بعد پی ٹی آئی مخصوص نشستیں حاصل کر پائے گی؟ اس کا فیصلہ کل ہونے کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق الیکشن کمیشن سنی اتحاد کونسل کو مخصوص نشستیں دینے یا نہ […]

عدالت نے ادویات کی قیمتوں میں اضافہ کرنے سے روک دیا

لاہور (پی این آئی) لاہور ہائیکورٹ نے ادویات کی قیمتوں کے تعین کے نوٹیفکیشن کو تاحکم ثانی معطل کردیا۔ عدالت نے نگران پنجاب حکومت سمیت فریقین سے جواب آئندہ سماعت پر طلب کرلیا۔جسٹس شاہد کریم نے مقامی شہری اسلم کی درخواست پر جمعرات کو ابتدائی […]

علیم خان کی نشست سے متعلق الیکشن کمیشن آف پاکستان نے فیصلہ سنا دیا

لاہور (پی این آئی) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے این اے 117 لاہورسےآزادامیدوارعلی اعجازبٹرکی درخواست خارج کر دی۔ لاہور کے حلقہ این اے117 سے استحکام پاکستان پارٹی کے مرکزی صدر عبدالعلیم خان کی کامیابی کا نوٹیفیکشن جاری کرتے ہوئے الیکشن کمیشن نےآزادامیدوارعلی اعجازبٹرکی درخواست خارج […]

صدارتی الیکشن کب کروائے جائیں گے؟ تجویز دیدی گئی

اسلام آباد(پی این آئی) وفاق سمیت صوبوں میں حکومت سازی کے معاملات فائنل ہونے کے بعدسینیٹ الیکشن سے قبل صدارتی الیکشن کرانے کا فیصلہ،نئے صدر مملکت کے انتخاب کیلئے 8مارچ کی تجویز دی گئی ہے۔ اسمبلیوں کی حلف برداری کے بعد فوری طور پرصدارتی انتخاب […]

عون چوہدری یا سلمان اکرم راجہ؟ این اے 128سے متعلق درخواست پر الیکشن کمیشن نے فیصلہ سنا دیا

اسلام آباد (پی این آئی) الیکشن کمیشن نے این اے 128 سے متعلق سلمان اکرم راجہ کی اپیل کا فیصلہ دے دیا۔ الیکشن کمیشن میں تحریک انصاف کے حمایت یافتہ آزاد امیدوار سلمان اکرم راجہ نے این اے 128 سے متعلق درخواست دائر کی تھی […]

تعلیمی اداروں میں تعطیلات کا شیڈول جاری

لاہور (پی این آئی) پنجاب کے تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تعطیلات کا شیڈول جاری۔ رواں سال موسم گرما کے دوران تعلیمی اداروں کو 2 ماہ سے کم تعطیلات ملیں گی۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب کی نگران حکومت صوبے کی نئی منتخب حکومت نے […]

الیکشن کمیشن نے این اے 46اور این اے 47میں کس کو کامیاب قرار دیدیا؟ فیصلہ جاری

اسلام آباد (پی این آئی) الیکشن کمیشن نے این اے 46 اور این اے 47 میں بے ضابطگیوں کی درخواست پر تحریری فیصلہ جاری کردیا۔ فیصلے کے مطابق انجم عقیل اور طارق فضل چودھری کو کامیاب قرار دیا گیا ہے، الیکشن کمیشن کی جانب سے […]

بشریٰ بی بی کو جیل منتقل کرنے سے انکار کر دیا گیا، وجہ کیا بنی؟

اسلام آباد (پی این آئی) انتظامیہ نے سابقہ خاتون اول بشریٰ بی بی کو سکیورٹی وجوہات کی وجہ سے جیل منتقل کرنے سے انکار کردیا۔ تفصیلات کے مطابق اسلام اباد ہائی کورٹ میں پاکستان تحریک انصاف کے قائد عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی […]

close