اسلام آباد (پی این آئی)شیر افضل مروت رہنما پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر سے ملاقات کے لیے پہنچ گئے اور انہیں گلے لگا لیا۔ تمام افواہیں دم توڑ گئیں بیرسٹر گوہر اور سینیئر نائب صدر بیرسٹر شیر افضل خان مروت نے ایک دوسرے کو گلے […]
دبئی (پی این آئی) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نےکوڈ آف کنڈکٹ کی خلاف ورزی پر افغان کرکٹررحمان اللّٰہ گرباز پر جرمانہ جبکہ سری لنکا کے ونندو ہسارنگا پر جرمانے کے ساتھ پابندی عائد کردی۔ آئی سی سی کا کہنا ہے کہ وانندر ہسارنگا آئی سی سی […]
لاہور( پی این آئی) ایم کیوایم پاکستان کے مرکزی رہنماء فاروق ستار نے کہا ہے کہ ن لیگ کو کہا ہے کہ گورنر سندھ کے عہدے پر کوئی کمپرومائز نہیں ہوسکتا، گورنرشپ کیلئے امیدوار کامران ٹیسوری ہی ہوں گے۔ ن لیگ نے مطالبات پر عملدرآمدکی […]
لاہور(پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنماء شیر افضل مروت نے کہا ہے کہ میرے باس عمر ایوب نہیں، عمران خان ہے، جو وہ کہیں گے وہی کروں گا، شوکاز نوٹس کا جواب عمران خان سے ملاقات کے بعد دوں گا۔ میں ساری […]
لاہور (پی این آئی) ملک احمد خان اسپیکر پنجاب اسمبلی منتخب ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق نومنتخب پنجاب اسمبلی میں اسپیکر نے انتخاب کا عمل مکمل ہو گیا۔ مسلم لیگ ن کے امیدوار برائے اسپیکر پنجاب اسمبلی ملک احمد خان کو کل 225 ووٹ ملے۔ […]
لاہور (پی این آئی) پنجاب اسمبلی میں سپیکر کا انتخاب جاری ہے جس کے دوران تمام اراکین نے اپنا ووٹ دے دیا۔ پنجاب اسمبلی کا اجلاس سپیکر سبطین خان کی صدارت میں جاری ہے، سپیکر کے انتخاب کیلئے ووٹنگ میں مریم نواز سمیت اراکین نے […]
اسلام آباد (پی این آئی) محکمہ موسمیات نے 25 فروری سے ملک میں بارشیں شروع ہونے کی پیشگوئی کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف علاقوں میں بارش اور برفباری کا امکان ظاہر کیا ہے،بالائی خیبر پختونخوا، گلگت بلتستان اورآزاد کشمیر […]
اسلام آباد ( پی این آئی) نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ کو چیئرمین سینٹ بنائے جانے کا امکان ظاہر کردیا گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پاکستان پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری کی جانب سے چیئرمین سینٹ کے عہدے پر بڑا سرپرائز دینے کا فیصلہ […]
کراچی(پی این آئی) تعلیمی اداروں میں ایک اور چھٹی کا اعلان۔۔ محکمہ تعلیم سندھ نے شب برات کے موقع پر تعلیمی اداروں میں تعطیل کا اعلان کردیا۔ صوبائی محکمہ تعلیم کی اسٹیئرنگ کمیٹی کے فیصلے کے مطابق سندھ بھر کے سرکاری و نجی اسکولز اور کالجز 26 […]
راولپنڈی (پی این آئی) ملک کے سینئر سیاستدان اور سابق وفاقی وزیر چوہدری نثار علی خان بھی انتخابی نتائج کے خلاف بول پڑے۔ تفصیلات کے مطابق 8 فروری کے الیکشن کے بعد پہلی بار چوہدری نثار علی خان کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل […]
اسلام آباد (پی این آئی) تحریک انصاف کے سینئر نائب صدر شیر افضل مروت نے دعویٰ کیا ہے کہ پاکستان پیپلزپارٹی نے پی ٹی آئی کو حکومت بنانے کی آفر کی جو کہ عمران خان نے ٹھکرا دی۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میںجب میزبان […]