نومنتخب اراکین اسمبلی کی تنخواہوں اور مراعات میں بھاری اضافے کی تیاریاں

اسلام آباد (پی این آئی) سولہویں قومی اسمبلی کے استقبال کی تیا ریاں مکمل ہیں، اس سلسلے میں نو منتخب ارکان اسمبلی کی تنخوا ہوں اور مراعات کیلئے ڈیڑھ ارب روپے کے مالیاتی بجٹ کی سفارشات تیار کرلی گئی۔       مراعات کے مد […]

ریٹائرمنٹ کی عمر بڑھانے کی تیاریاں، سرکاری ملازمین کیلئے بڑی خبر آگئی

اسلام آباد (پی این آئی )پنشن کی ادائیگیوں کے بوجھ سے وقتی طور پر جان چھڑانے کے لئے ریٹائرمنٹ کی عمر 60سال سے بڑھا کر 62سال کرنے کی تجویز پر اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے رضا مندی دے دی۔     وزارت خزانہ نے اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کو […]

صدر مملکت نے قومی اسمبلی کا اجلاس بلانے کی سمری مستردکردی

اسلام آباد(پی این آئی )صدر مملکت عارف علوی نے قومی اسمبلی کا اجلاس طلب کرنے کی سمری مسترد کر دی۔       جیونیوز نے ذرائع سے دعویٰ کیاہے کہ صدر عارف علوی نے سمری مسترد کرنے کی وجہ بیان کرتے ہوئے کہا کہ پہلے […]

ایک اور جج مستعفی

لاڑکانہ(پی این آئی) لاڑکانہ کے سیشن جج شرف الدین نے سندھ ہائی کورٹ کے جسٹس سلیم جیسر کے روئیے کے خلاف عہدے سے استعفیٰ دے دیا، استعفیٰ رجسٹرار سندھ ہائی کورٹ کو بھجوا دیا۔     میڈیا رپورٹس کے مطابق شرف الدین شاہ کی جانب […]

اپوزیشن لیڈر کیلئے شیر افضل مروت کا نام کس کو پسند نہیں؟ حیران کن انکشاف

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شیرافضل مروت کا کہنا ہے کہ میرانام بھی لیڈرآف دی اپوزیشن کے حوالے سے سامنے آ رہا ہے، میں کچھ لوگوں کو شائد پسندنہیں،میری ذات کو متنازعہ کرنے کیلئے شو کاز نوٹس جاری کیا گیا۔ […]

کہاں کہاں بارشوں کا امکان ہے؟محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کردی

روزینہ علی(پی این آئی) سوموار کے روزموسم کی صورتحال کے متعلق محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ اسلام آباد اور گر دو نواح میں موسم سرد اور مطلع جزوی ابرآلود رہنے کے علاوہ تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔   […]

نامزد وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور نے ڈاکٹروں کیلئے بڑا اعلان کردیا

پشاور(پی این آئی)خیبر پختونخوا کے نامزد وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور نے کہا ہے کہ ڈاکٹروں کے مسائل کو ترجیحی بنیادوں پر حل کریں گے۔       علی امین گنڈاپور نے ان خیالات کا اظہار پشاور میں انصاف ڈاکٹر فورم (آئی ڈی ایف) کے […]

لاہور قلندرز کا فائنل میں پہنچنا مشکل ہوگیا

لاہور (پی این آئی ) مسلسل 5ویں شکست کے بعد لاہور قلندرز کا پی ایس ایل 9 کے پلے آف رائونڈ میں پہنچانا انتہائی مشکل ہوگیا۔     قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے میچ میں لاہور قلندرز کے کپتان شاہین شاہ آفریدی نے ٹاس جیت […]

پی ٹی آئی انٹرا پارٹی الیکشن سے قبل اکبر ایس بابر کا دبنگ اعلان

اسلام آباد (پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے بانی رکن اکبر ایس بابر نے 3 مارچ کو ہونے والے پی ٹی آئی کے انٹرا پارٹی الیکشن کو غیر قانونی قرار دیتے ہوئے عدالت میں چیلنج کرنے کا اعلان کر دیا۔   اکبر ایس بابر نےکہا […]

close