ایک اور اہم شخصیت مستعفی ہوگئی

کوئٹہ (پی این آئی) ایک اور اہم شخصیت مستعفی ہوگئی ۔۔ بلوچستان عوامی پارٹی کی سنیٹر پرنس عمر احمد زئی سینیٹ کی نشست سے مستعفیٰ ہوگئے۔ سنیٹر پرنس عمر احمد زئی نے اپنا استعفیٰ چیرمین سینیٹ صادق سنجرانی کو پیش کردیا۔ چیرمین سینیٹ صادق سنجرانی […]

محکمہ موسمیات نے تین دن مسلسل بارشوں کی پیشنگوئی کر دی

اسلام آباد(پی این آئی) محکمہ موسمیات نے 29 فروری سے 2 مارچ تک بارشوں اور برفباری کی پیشگوئی کر دی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق 29 فروری سے مغربی ہواؤں کا سلسلہ ملک میں داخل ہو گا، یہ سلسلہ ملک کے بیشتر بالائی اور وسطی علاقوں […]

ڈرائیونگ لائسنس بنوانے والوں کیلئے بُری خبر

لاہور(پی این آئی)ڈرائیونگ لائسنس کی پرنٹنگ میں تاخیر برقرار ، پنجاب کے مختلف اضلاع کے ہزاروں لائسنسوں کی پرنٹنگ تاخیر کا شکار ہو گئی۔ ٹریفک پولیس ذرائع کے مطابق فیصل آباد، نارووال، سیالکوٹ، چنیوٹ سمیت دیگر اضلاع سے اپلائی کئے گئے لائسنس تاخیر کا شکار […]

جے یو آئی نے مسلم لیگ (ن) اور پیپلزپارٹی کو ٹکر دینے کا فیصلہ کرلیا

کوئٹہ ( پی این آئی) جمعیت علماء اسلام ف نے بلوچستان میں حکومت سازی کے لیے وزارت اعلیٰ کیلئے اپنا امیدوار میدان میں اتار دیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق صوبہ بلوچستان میں حکومت سازی کے معاملے پر جمعیت علماء اسلام ف نے اہم فیصلہ کرتے […]

ایم کیوایم رہنما مصطفیٰ کمال کی مسلم لیگ (ن)اور پیپلزپارٹی سے متعلق گفتگو لیک ہوگئی

کراچی (پی این آئی) متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے سینئر رہنما مصطفیٰ کمال کی رابطہ کمیٹی کے اجلاس میں کی گئی گفتگو کی آڈیو لیک ہوگئی ہے۔ آڈیو میں سنا جا سکتا ہے کہ مصطفیٰ کمال کہہ رہے ہیں کہ مسلم لیگ (ن) اور پیپلزپارٹی […]

ایک اور اہم استعفیٰ آگیا

اسلام آباد(پی این آئی) ایک اور اہم استعفیٰ آگیا ۔۔ سینیٹر سرفراز بگٹی سینیٹ کی نشست سے مستعفی ہوگئے، چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے سینیٹر سرفراز بگٹی کا استعفیٰ منظور کرلیا۔ سرفراز بگٹی بلوچستان اسمبلی میں بطور رکن صوبائی اسمبلی حلف اٹھائیں گے۔ خیال رہےکہ 8 […]

سینیٹر علی ظفر نے پارٹی چئیرمین نہ بننے کی اصل وجہ بتا دی

اسلام آباد ( پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء سینیٹربیرسٹر علی ظفر نے کہا ہے کہ اخلاقیات اجازت نہیں دیتیں کہ عمران خان جیل میں ہوں اور میں چیئرمین بن جاؤں، میری کوشش ہے کہ عمران خان کیس جیت کر بری ہوجائیں اور […]

دفاعی چیمپئن لاہور قلندرز کا پی ایس ایل 9میں سفر تمام ہوگیا

لاہور (پی این آئی ) دفاعی چیمپئن لاہور قلندرز کا پی ایس ایل 9 میں سفر تقریباً تمام، ملتان سلطانز نے بھی قلندرز کو ہوم گراونڈ پر پچھاڑ دیا۔ قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلے جارہے میچ میں ملتان سلطانز کے کپتان محمد رضوان نے ٹاس […]

چینی کی قیمتوں میں اچانک بڑا اضافہ

ملتان (پی این آئی) چینی کی قیمتوں میں اچانک بڑا اضافہ ۔۔ ہول سیل مارکیٹ غلہ منڈی میں چینی کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ ہوگیا۔ ملتان کی غلہ منڈی میں 100 کلوگرام چینی کے ریٹ میں 200 روپے کا اضافہ جس کے بعد 100 کلوگرام […]

الیکشن کمیشن نے مخصوص نشستیں نہ دیں تو۔۔۔ پی ٹی آئی نے اگلا لائحہ عمل بتا دیا

اسلام آباد(پی این آئی) مخصوص نشستیں نہ ملنے کی صورت میں پی ٹی آئی کی جوابی حکمت عملی تیار، شیر افضل مروت کے مطابق الیکشن کمیشن ہمیں مخصوص نشستیں نہیں دے گا جو بادی النظر میں نظر آرہا ہے تو ہم ہائیکورٹ سے رجوع کریں […]

مولانا فضل الرحمٰن کا پی ٹی آئی کے حق میں بڑا مطالبہ سامنے آگیا

پشاور( پی این آئی) سربراہ جے یوآئی ف مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ اگر الیکشن میں پی ٹی آئی جیتی ہے تو ان کو حکومت دیں، اگر ان کی مداخلت ہے تو آئندہ الیکشن کا بھی کوئی فائدہ نہیں ہوگا، الیکشن مہم میں […]

close