کوئٹہ (پی این آئی)بلوچستان میں داخل ہونے والے مغربی ہواؤں کے سسٹم کے باعث وسیع علاقے میں بارشوں سے جل تھل ہوگیا، گوادر میں مسلسل 16 گھنٹے تک بارش سے بیشتر علاقے زیر آب آگئے۔ گوادرمیں طوفانی بارشوں نے ہرطرف تباہی مچادی ہے،گھر ، دکانیں، […]
اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف کا امیدوار برائے وزیراعظم کیلئے شہباز شریف کے نام کا اعلان کردیا۔ اور کہا ہے کہ تبدیلی کا دعویٰ کرنے والوں نے ملک کا بیڑہ غرق کر دیا، پاکستان مزید کسی تجربے کا متحمل […]
واشنگٹن(پی این آئی) امریکا نے بانی پی ٹی آئی کے الزامات کی ایک مرتبہ پھر تردید کردیتے ہوئے کہا ہے کہ صرف اتنا کر سکتا ہوں کہ یہاں کھڑے ہوکر سچ بولوں۔ پاکستان سمیت دنیا بھر میں آزادی اظہار، آزاد صحافت کا حق دیکھنا چاہتے […]
اسلام آباد(پی این آئی)الیکشن کمیشن قومی و صوبائی اسمبلی کی12نشستوں پر دوبارہ انتخابات کروائے گا یہ نشستیں جیتنے والے امیدواروں کی جانب سے چھوڑی گئی ہیں۔ بیک وقت دو یا اس سے زیادہ نشستوں پر انتخابات میں حصہ لینے کی اجازت ہونے کی وجہ سے […]
اسلام آباد(پی این آئی) چیف الیکشن کمشنر نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی وکیل نے سپریم کورٹ میں مانا تھا کہ اگر ہم سے نشان لے لیا گیا تو مخصوص نشستیں نہیں ملیں گی۔ الیکشن کمیشن میں سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں سے […]
اسلام آباد (پی این آئی) اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس نے 9مئی کو توڑ پھوڑ اور احتجاج کے مقدمے میں بانی پی ٹی آئی عمران خان، اسد عمر اور فیصل جاوید کو بری کر دیا ہے،جوڈیشل مجسٹریٹ محمد شبیر نے عمران خان و […]
ابوظہبی (پی این آئی) متحدہ عرب امارات میں آج سے جمعہ تک تیز ہواؤں اور موسلادھار بارشوں کا امکان ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق جمعرات سے ملک کے مختلف علاقوں میں درجہ حرارت بھی کم ہونے کا امکان ہے، بدھ اور جمعرات کو کئی علاقوں […]
کراچی (پی این آئی) پاکستانی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کا ریٹ گر گیا۔ سونے کی قیمتوں میں پھر نمایاں کمی ہوگئی۔ لاہور، کراچی سمیت ملک بھر کی صرافہ مارکیٹوں میں سونا 1100 روپے فی تولہ سستا ہو کر 2 لاکھ 14 ہزار 800 روپے کی سطح پر آ […]
اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنماء خواجہ آصف نے کہا ہے کہ صدر مملکت نے دوبارہ آئین کی خلاف ورزی کی ہے، آرٹیکل 6 کا مقدمہ چلنا چاہیئے، 9 مئی میں ملوث لوگوں کا حساب کتاب ہونا چاہیے۔ انہوں […]
کراچی(پی این آئی)متحدہ قومی موومنٹ کے رہنما مصطفیٰ کمال کے بعد گورنر سندھ کامران ٹیسوری کی بھی مبینہ آڈیو لیک ہو گئی جس میں وہ مبینہ اعتراف کررہے ہیں کہ ہمیں انتخابات میں ووٹ نہیں ملا۔ سندھ کے گورنر کامران ٹیسوری کی لیک آڈیو میں […]
لاہور (پی این آئی)سولر سسٹم میں استعمال بائی ڈائریکشنل میٹرز کی قیمتوں میں کمی ہو گئی۔ لیسکو نے بائی ڈائریکشنل میٹر کی قیمت میں 3000 روپے کمی کر دی،قیمت میں کمی سے سولر سسٹم لگوانے والے صارفین کو ریلیف ملے گا،لیسکو نے بائی ڈائریکشنل میٹر […]