بارشیں ابھی تھمنے والی نہیں، مزید بارشوں کی پیشنگوئی کر دی گئی

اسلام آباد(پی این آئی)ہفتہ کے روزموسم کی صورتحال کے متعلق محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ اسلام آباد اور گر دو نواح میں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ وقفے وقفے سے مزید بارش اور چند مقامات پر موسلادھار بارش/ژالہ باری کا بھی امکان ہے۔ […]

ایک بار پھر چیف الیکشن کمشنر سے استعفیٰ مانگ لیا گیا

اسلام آباد (پی این آئی) ترجمان پی ٹی آئی راؤف حسن نے الزام عائد کیا ہے کہ الیکشن کمیشن مینڈیٹ چوری میں فریق ہیں، انہیں فوری استعفا دینا چاہیئے، ہم چاہتے ہیں الیکشن کی گھناؤنی تاریخ کو ختم کیا جائے، اگر کوئی جماعت ہماری جدوجہد […]

جوبائیڈن انتظامیہ پر پاکستان میں نئی حکومت کو تسلیم نہ کرنے کا دبائو بڑھنے لگا

واشنگٹن(پی این آئی)امریکی ارکانِ کانگریس نے صدر بائیڈن انتظامیہ سےانتخابی مداخلت کی شفاف تحقیقات تک نئی پاکستانی حکومت کو تسلیم نہ کرنے کا مطالبہ کردیا۔ 30 سے زائد ارکان کانگریس نے بائیڈن انتطامیہ کو خط لکھا۔ ارکان نے خط میں انتخابی تشدد، انسانی حقوق اور […]

رمضان المبارک کے چاند کی پیدائش کب ہوگی؟وقت اور تاریخ بتا دی گئی

لاہور (پی این آئی) رمضان المبارک کے چاند کی پیدائش کا وقت اور تاریخ بتا دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق ماہ شعبان کے آخری عشرے کے آغاز کے بعد ماہرین فلکیات نے ماہ رمضان المبارک کے چاند ہی رویت سے متعلق پیشن گوئی کر دی […]

صدرِ مملکت کا انتخاب کب ہوگا؟ شیڈول جاری کر دیا گیا

اسلام آباد(پی این آئی) صدارتی الیکشن 9مارچ کو ہوگا،شیڈول جاری،الیکشن کمیشن آف پاکستان نے صدارتی انتخاب کا شیڈول جاری کیا۔ شیڈول کے مطابق صدارتی الیکشن کیلئے پولنگ پارلیمنٹ ہائوس اور چاروں صوبائی اسمبلیوں میں ہو گی۔ 2 مارچ کو کاغذات نامزدگی 12 بجے سے پہلے […]

پی ٹی آئی کا مخصوص نشستوں سمیت قومی اسمبلی کی 225 نشستیں حاصل ہونے کا دعویٰ

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینئر رہنما شیر افضل مروت نے کہا ہے کہ مخصوص نشستوں کے ساتھ ایوان میں ہماری تعداد 225 بنتی ہے۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو میں شیر افضل مروت نے کہا کہ آج ایوان […]

جنہوں نے ووٹ نہیں دیا انہیں رمضان پیکج دیا جائیگا یا نہیں؟ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا بڑا اعلان

لاہور(پی این آئی)وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا کہ سوال اور تنقید کرنیوالے کرتےرہیں، سیاسی حکومت پرالزام تراشی آسان ہے،جنہوں نےووٹ نہیں دیاوہ بھی انسان ہیں،رمضان پیکیج سب کوملےگا، رمضان بازارمیں شفافیت اورذخیرہ اندوزوں کیخلاف کارروائی کاحکم دیدیا۔ وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کی زیر […]

کراچی کنگز کا اہم ترین کھلاڑی پی ایس ایل چھوڑ کر بھارت روانہ ہوگیا

کراچی (پی این آئی) کراچی کنگز کے بلے باز کیرون پولارڈ 4 روز کی چھٹی پر بھارت روانہ ہو گئے۔ کیرون پولارڈ بھارت کے امیر ترین شخص مکیشن امبانی کے بیٹے اننت امبانی کی شادی میں شرکت کیلئے ممبئی گئے ہیں۔بتایا گیا ہے کہ کیرون […]

نواز شریف کی 24 ہزار ووٹوں سے شکست کا نوٹیفیکیشن جاری

مانسہرہ (پی این آئی) نواز شریف کو 24 ہزار سے زائد ووٹوں سے شکست، این اے 15 مانسہرہ سے پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ شہزادہ گستاسپ کی کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن آف پاکستان نے این اے […]

وزیر دفاع یا وزیر خارجہ؟ خواجہ آصف نے صحافی کے سوال کا جواب دیدیا

اسلام آباد(پی این آئی)مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ آصف نے ایک سوال وزیر دفاع بن رہے ہیں یا وزیر خارجہ؟کے جواب میں کہا ہے کہ ابھی تو ایم این اے بن گیا ہوں یہی اللہ کا فضل ہے۔ صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے خواجہ […]

پہلا روزہ کب ہوگا؟ پیشنگوئی کر دی گئی

ریاض(پی این آئی )عرب ممالک میں 10مارچ کو رمضان کا چاند نظر آنے پر پہلا روزہ 11مارچ بروز پیر کو ہونے کا قوی امکان ہے۔ غیرملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق بین الاقوامی فلکیاتی مرکز کے ڈائریکٹر کا کہنا ہے کہ عرب ممالک میں اتوار 10مارچ […]

close