اسلام آباد(پی این آئی)اسلام آباد کی مقامی عدالت نے سرکاری اداروں پر الزامات لگانے کے کیس میں صحافی اور وی لاگر اسد طور کو مزید 3 روزہ جسمانی ریمانڈ پر وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) کے حوالے کردیا۔ ایف آئی […]
لاہور (پی این آئی) پیپلز پارٹی نے پنجاب میں گورنر کیلئے 3 نام شارٹ لسٹ کر لئے۔ پیپلز پارٹی کی جانب سے گورنر پنجاب کے عہدے کیلئے قمر زمان کائرہ، چوہدری ریاض اور مخدوم احمد محمود کے نام منتخب کئے گئے ہیں۔دوسری […]
لاہور (پی این آئی) برائلر مرغی کاگوشت 4 روپے فی کلو سستا ہو گیا ہے۔ 4 روپے سستا ہونے سے گوشت کی سرکاری قیمت 583 روپے کلو مقرر کی گئی ہے۔ زندہ برائلر مرغی کا تھوک ریٹ 387 روپے فی کلومقرر جبکہ […]
چترال (پی این آئی)لوئر چترال میں برفباری اور سردی میں شدت کے باعث سکول 9 مارچ تک بند رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ اس حوالے سے ضلعی انتظامیہ لوئر چترال نے سکولوں کی چھٹیاں 9 مارچ تک بڑھانے کا حکم […]
اسلام آباد(پی این آئی)نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ (این ڈی ایم اے) نے ملک میں شدید بارشوں کے ایک اور اسپیل کی وارننگ جاری کر دی جب کہ کراچی میں سردی کی شدت میں اضافہ ہوا ہے۔ این ڈی ایم اے کے مطابق […]
اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے وزارت عظمیٰ کا الیکشن لڑنے والے عمر ایوب خان نے 9 مئی کے واقعات کی جوڈیشل انکوائری کا مطالبہ کردیا۔ قومی اسمبلی اجلاس میں خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اللہ […]
بیجنگ (پی این آئی) چین کے صدر شی جن پنگ نے شہباز شریف کو پاکستان کا وزیر اعظم منتخب ہونے پر مبارکباد کا پیغام بھیجاہے۔ چینی صدر نے کہا ہے کہ وزیر اعظم شہباز شریف اور پاکستان کی نئی حکومت کی […]
سوات (پی این آئی) سوات مالاکنڈ اور باجوڑ کے مختلف علاقوں میں شدید بارش اور لینڈ سلائیڈنگ نے تباہی مچادی اور مختلف واقعات میں 8 افراد جاں بحق ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق مالاکنڈ کی تحصیل بٹ خیلہ اور درگئی میں کچے مکانات […]
اسلام آباد (پی این آئی) سابق وزیراعظم شاہدخاقان عباسی نے کہا ہے کہ میں سیاسی جماعت نہیں بنارہالیکن نئی جماعت کی ضرورت ہے۔ شاہد خاقان نے کہا کہ پچھلے 5سال گالم گلوچ میں گزرے،کوئی کام نہیں ہوا،اس دفعہ الیکشن کےبارےمیں جوابہام […]
اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان پیپلزپارٹی کے سید نیر حسین بخاری نے سینیٹر بہرامند تنگی کو پارٹی کا نام استعمال کرنے سے روک دیا اور کہا کہ پیپلزپارٹی ان کی بنیادی ممبرشپ ختم کر چکی ہے۔ انہوں نے اپنے ردعمل میں […]
اسلام آباد(پی این آئی)اتوار کے روزمحکمہ موسمیات کے مطابق بالائی خیبر پختونخوا، کشمیر، گلگت بلتستان، اسلام آباداور خطہ پوٹھوہار میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ مزیدبارش اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان۔ ملک کےدیگر علاقوں میں موسم سرد اور خشک […]