گریڈ 1 سے 15 تک ملازمین کیلئے بُری خبر آگئی

کراچی(پی این آئی) سندھ ہائیکورٹ کی جانب سے صوبے میں گریڈ ایک سے 15 تک کی ملازمتوں پر پابندی برقرار رکھی گئی ہے۔       سندھ ہائیکورٹ میں سرکاری محمکوں میں ملازمتوں پرپابندی کے لیے ایم کیو ایم کی درخواست پر سماعت ہوئی جس […]

صدارتی الیکشن، آصف علی زرداری کو بڑی حمایت مل گئیں

اسلام آباد (پی این آئی)استحکام پاکستان پارٹی نے صدر مملکت کے الیکشن میں حکمران اتحاد کے نامزد امیدوار آصف علی زرداری کو ووٹ دینے کا فیصلہ کیا ہے۔       اس حوالے سے عبدالعلیم خان کا کہنا تھا کہ ملک کو جن چینلنجز کا […]

انسداد دہشت گردی عدالت نے سزائے موت سنا دی

قاہرہ (پی این آئی) مصر کی عدالت نے اخوان المسلمین کے 58 افراد کو سزائیں سنادیں۔     عرب میڈیا کے مطابق عدالت نے اخوان المسلمین کے سربراہ محمد بدیع اور نائب سربراہ محمود عزت سمیت 8 رہنماؤں کو سزائے موت سنائی جبکہ دیگر افراد […]

الیکشن کمیشن کے مخصوص نشستیں نہ دینے کے فیصلے کیخلاف پی ٹی آئی کا بڑا اعلان

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف نے الیکشن کمیشن کی جانب سے قومی اسمبلی میں سنی اتحاد کونسل کو مخصوص نشستیں نہ دینے کے فیصلے کے خلاف سپریم کورٹ سے رجوع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔     سینیٹ اجلاس سے خطاب کرتے […]

صحت کارڈ بحال کر نے کا اعلان

پشاور(پی این آئی)پروجیکٹ ڈائریکٹر صحت کارڈ پلس ڈاکٹر عامر رفیق نے کہا ہے کہ خیبرپختونخوا میں یکم رمضان سے صحت کارڈ بحال کردیا جائے گا۔       ڈاکٹر عامر رفیق کا کہنا تھا کہ تمام ایمرجنسی آپریشنز صحت کارڈ کے تحت ہوں گے، 5ارب […]

زونگ نے بارشوں اور سیلاب سے متاثر علاقوں میں مفت سروسز کا اعلان کردیا

کوئٹہ(پی این آئی) زونگ فور جی نے گوادر سمیت بلوچستان کے طوفانی بارشوں اور سیلاب سے متاثر علاقوں میں مفت سروسز کا اعلان کر دیا۔       بلوچستان کے سیلاب متاثرین ایک دن کے لیے مفت آن نیٹ منٹس حاصل کرنے کے لیے #9090*ڈائل […]

سنی اتحاد کونسل کو مخصوص نشستیں دی جائیں گی یا نہیں؟ الیکشن کمیشن نے بڑا فیصلہ سنا دیا

اسلام آباد (پی این آئی) الیکشن کمیشن نے سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں پر محفوظ فیصلہ سنا دیا۔الیکشن کمیشن کی جانب سے سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں کی درخواست کو مسترد کردیا گیا ہے۔       الیکشن کمیشن نے 1-4 کے تناسب […]

جوبائیڈن یا ڈونلڈ ٹرمپ؟ امریکا کی صدارت کی دوڑ میں کون آگے ہے؟مقبولیت کا سروے جاری

واشنگٹن(پی این آئی)صدارتی انتخاب کی دوڑ میں شامل سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی مقبولیت کا گراف تیزی سے بڑھنے لگا ہے۔       غیر ملکی خبر رساں اداروں کی رپورٹس کے مطابق ’امریکا میں صدارتی انتخابات سے قبل صدارتی انتخاب کی دوڑ میں […]

پی ٹی آئی صدر چوہدری پرویزالٰہی کو بڑا جھٹکا لگ گیا

راولپنڈی(پی این آئی)سابق وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی ٹیکسلا سرکل کے تین تھانوں میں دہشت گردی ایکٹ کے تحت درج تین مقدمات میں نامزد کر دیے گئے۔     تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کے صدر و سابق وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی […]

بارشیں اور برفباری، محکمہ موسمیات نے آئندہ چوبیس گھنٹوں کی پیشنگوئی کر دی

اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق پیر کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک جبکہ بالائی علاقوں میں شدید سردرہے گا۔     تاہم بالائی خیبر پختونحوا، گلگت بلتستان میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ ہلکی بارش / […]

close