گرمی سے پریشان شہریوں کیلئے اچھی خبر آگئی

اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق اتوار کے روز کشمیر، خیبرپختونخوا، پنجاب، خطہ پوٹھوہار، اسلام آباد، شمال   مشرقی /جنوبی بلوچستان، جنوب مشرقی /بالائی سندھ اور گلگت بلتستان میں تیز ہواؤں /جھکڑ چلنے اور گرج چمک کے ساتھ بارش جبکہ بعض مقامات پر موسلادھار […]

مون سون بارشیں، آئندہ چوبیس گھنٹوں میں کہاں کہاں بارش کا امکان ہے؟محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی

اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق ہفتہ کے روز کشمیر ، خیبرپختونخوا ، شمال مشرقی پنجاب ، خطہ پوٹھوہار اور اسلام آباد     میں تیز ہواؤں /جھکڑ چلنے اور گرج چمک کے ساتھ بارش جبکہ چند مقامات پر موسلادھار بارش کا امکان ہے۔ […]

حکومت کا پہلے مرحلے میں 100 ، دوسرے مرحلے میں 300 یونٹس تک بجلی مفت کرنے کا اعلان

اسلام آباد (آئی این پی)سندھ کے وزیر برائے توانائی و منصوبہ بندی و ترقیات سید ناصر حسین شاہ نے کہا کہ وفاق میں ہماری حکومت   نہیں ہے اگر ہماری حکومت ہوتی تو تین سو یونٹ بجلی مفت ہوتی، بلوچستان اور سندھ میں ہماری حکومت […]

اسلام آباد میں جلسہ، پی ٹی آئی کو اجازت مل گئی

اسلام آباد (پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف کو 22اگست کو اسلام آباد میں جلسے کی اجازت مل گئی،ضلعی انتظامیہ نے پی ٹی   آئی کو اسلام آباد میں جلسے کی اجازت دینے سے متعلق عدالت کو آگاہ کر دیا۔ سرکاری وکیل نے بتایا کہ انتظامیہ […]

رانا ثنا اللہ کا 9 مئی واقعات سے متعلق ایک اور تہلکہ خیز دعویٰ آگیا

اسلام آباد(پی این آئی) وزیراعظم کے مشیر رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ 9مئی واقعات میں دشمن انٹیلی جنس ایجنسیزملوث تھیں اور اس     کے ثبوت موجود ہیں، ریاست کے تینوں ستون اپنے کام کی حدتک محدودکرلیں تو مسئلہ حل ہوسکتاہے،قانون سازی کااختیار […]

آج کہاں کہاں بارش ہوگی؟ محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی

اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق جمعه کے روز کشمیر، خیبرپختونخوا، شمال مشرقی پنجاب، خطہ پوٹھوہاراوراسلام   آباد میں چند مقامات پر تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔  شام/رات کے دوران شمال مشرقی/ وسطی بلوچستان، وسطی /جنوبی پنجاب اور […]

گولڈ میڈل جیتنے کے بعد ارشد ندیم کا پہلا بڑا بیان آگیا

پیرس(پی این آئی) اولمپکس میں گولڈ میڈل جیتنے والے پاکستانی ایتھلیٹ ارشد ندیم نے کہا ہے کہ خوش نصیب ہوں۔ پاکستانی قوم نے   میرے لیے اتنی دُعائیں کیں۔ اولمپکس گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم نے اپنی کامیابی پر پوری قوم کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا […]

ارشد ندیم نے اولمپکس میں عالمی ریکارڈ قائم کر دیا

پیرس (پی این آئی) پاکستان کے ارشد ندیم پیرس اولپمکس میں عالمی ریکارڈ قائم کرنے میں کامیاب۔ تفصیلات کے مطابق پیرس   اولپمکس میں جیولن تھرو کا فائنل مقابلہ جاری ہے۔ فائنل مقابلے کے پہلے راونڈ میں پاکستان کے ارشد ندیم نے گزشتہ 28 سالوں […]

ارشد ندیم کی ریکارڈ توڑ جیولین تھرو، پاکستان نے 40 سال بعد اولمپکس گولڈ میڈل جیت لیا

پیرس (پی این آئی) پاکستان نے 40 سال بعد اولمپکس گولڈ میڈل جیت لیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کے ہیرو ارشد ندیم نے پاکستان   کو دہائیوں بعد اولمپکس گیمز میں گولڈ میڈل جتوا دیا۔ پاکستانی اتھلیٹ ارشد ندیم نے جیولن تھرو ایونٹ میں 2 […]

آئی فون 16کب لانچ ہوگا؟ شوقین افراد کیلئے بڑی خبر آگئی

ویب ڈیسک(پی این آئی)نئے اور جدید فون استعمال کرنے کا شوق رکھنے والوں کو صبر کا مظاہرہ کرتے ہوئے تھوڑا انتظار کرنا پڑے گا کیونکہ نئے اور زبردست فیچر کے ساتھ آئی فون 16 رواں سال ماہ ستمبر میں مارکیٹ میں دستیاب ہوگا۔   ذرائع […]

زائد المیعاد ڈرائیونگ لائسنس پر جرمانے میں اضافہ واپس لے لیا گیا

لاہور (پی این آئی) پنجاب حکومت نے 16جنوری سے قبل زائد المیعاد ڈرائیونگ لائسنس پر جرمانے میں اضافہ واپس لےلیا۔16جنوری سے قبل ایکسپائر ہونیوالے لائسنس پرانے جرمانوں کیساتھ رینو کروا سکتے ہیں۔       16جنوری سے یا اس کے بعد ایکسپائر لائسنسوں پر نیا […]