سعودی عرب میں پہلا روزہ کب ہوگا؟ محکمہ فلکیات نے پیشنگوئی کردی

ریاض (پی این آئی)سعودی محکمہ فلکیات کے سربراہ شرف السفیانی کا کہنا ہے کہ سعودی عرب میں پہلا روزہ 11 مارچ بروز سوموار کو ہوگا۔     تفصیلات کے مطابق شرف السفیانی کا کہناہے کہ10 مارچ کو مقامی وقت کے مطابق دو پہر 12 بجے […]

فی تولہ سونا ہزاروں روپے مہنگا ہوگیا

کراچی (پی این آئی) ملک میں سونے کی قیمتوں میں اتارچڑھاؤ کا سلسلہ جاری ہے، سونے کی فی تولہ قیمت آج پھر بڑھ گئی ہے، گزشتہ تین روز میں سونے کی قیمت میں 6 ہزار950 روپے اضافہ ہوگیا ہے۔     تفصیلات کے مطابق ملک […]

عوام کیلئے بڑا ریلیف، وزیراعظم نے رمضان پیکج کا اعلان کر دیا، کن کن اشیا کی قیمتوں میں کمی ہوگی؟

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی حکومت نے ملک بھر میں غریب اور متوسط طبقات کیلئے 7.5 ارب روپے کا رمضان ریلیف پیکج دینے کا فیصلہ کرلیا ہے، جس کے تحت اشیائے خوردونوش کی بازار سے کم قیمت پر فراہمی کی جائے گی۔     […]

سپریم جوڈیشل کونسل نے جسٹس ریٹائرڈ مظاہر علی نقوی کیخلاف فیصلہ سنا دیا

اسلام آباد (پی این آئی) سپریم جوڈیشل کونسل نے جسٹس مظاہر علی نقوی کو مس کنڈکٹ کا مرتکب قرار دیتے ہوئے برطرف کرنے کی سفارش کردی ہے۔     میڈیا کے مطابق اعلامیہ سپریم جوڈیشل کونسل میں کہا گیا کہ سپریم جوڈیشل کونسل نے جسٹس […]

رمضان المبارک میں سوئی گیس کی فراہمی کا شیڈول جاری کر دیا گیا

کراچی (پی این آئی)سوئی سدرن گیس کمپنی نے صوبہ سندھ اور بلوچستان میں رمضان المبارک کے لیے گیس شیڈول جاری کردیا ہے۔       تفصیلات کے مطابق سوئی سدرن گیس کمپنی کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہےکہ سحری میں صبح 3 […]

رواں سال مختصر ترین اور طویل ترین دورانیے کا روزہ کن ممالک میں رکھا جائیگا؟ تفصیلات آگئین

اسلام آباد (پی این آئی )آئندہ ہفتے مقدس ماہ رمضان المبارک شروع ہو رہا ہے جس میں مسلمان سارا دن بھوکا رہ کر روزہ رکھیں گے۔       مقدس مہینہ ہر سال پچھلے سال کے مقابلے میں تقریباً دو ہفتے پہلے شروع ہوتا ہے، […]

صدر نے سزا معاف کر دی

اسلام آباد(پی این آئی )صدر مملکت عارف عارف علوی نے انسانی بنیادوں پر دو سال سے کم سزا والی خواتین، بچوں کی سزا معاف کرنے کی منظوری دیدی ہے۔     تفصیلات کے مطابق صدر نے ان خواتین اور بچوں کی معافی کی منظوری بھی […]

کہیں بارشیں اور کہیں برفباری، محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی

لاہور(پی این آئی) لاہور سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں رات گئے بوندا باندی سے موسم دلفریب ہو گیا۔       محکمہ موسمیات کے مطابق پنجاب کے ضلع چنیوٹ اور خیبرپختونخوا شہر کے مالاکنڈ میں بارش جبکہ ضلع استور میں برفباری ہوئی۔آج بالائی خیبر […]

رواں سال کتنی زکوٰۃ کٹوتی ہوگی؟ حکومت نے نصاب جاری کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی)حکومت نے رواں برس کے لئے زکوٰةکا نصاب جاری کر دیا۔ وزارت برائے تخفیف غربت و سماجی تحفظ نے سال 2023ء کے لئے جاری زکوٰة نصاب کا نوٹی فکیشن جاری کر دیا ہے۔       اعلامیے کے مطابق بینک اکاونٹس […]

محکمہ موسمیات نے رمضان میں بھی بارشوں کی پیشنگوئی کر دی، آغاز کب ہوگا؟

لاہور (پی این آئی) رمضان کی آمد پر ابر رحمت برسنے کی پیشن گوئی، مارچ کے دوسرے ہفتے میں بارشوں کے ایک نئے سلسلے کا ملک کے کئی شہروں پر اثرانداز ہونے کا امکان۔     تفصیلات کے مطابق محکمہ موسمیات نے یکم رمضان المبارک […]

ڈالر کی قدر بڑھنے سے متعلق ہلچل مچانے والی پیشنگوئی کر دی گئی

لاہور (پی این آئی) آئندہ چند ماہ میں ڈالر مہنگا ہونے کی پیشن گوئی، سابق وزیر خزانہ کے مطابق ڈالر کی قدر جولائی تک کچھ بڑھ جائے گی،عالمی سطح پر قیمتیں نہ بڑھیں تو پٹرول کی قیمت برقرار رہے گی۔     تفصیلات کے مطابق […]

close