رمضان کا چاند، سعودی عرب میں پہلا روزہ کب ہوگا؟ اہم خبر

جدہ(پی این آئی) سعودی عرب سمیت خلیجی ممالک میں کل ( پیر کو) پہلا روزہ ہونے کا امکان ہے۔       سعودی عرب میں رمضان المبارک کا چاند دیکھنے کیلئے اجلاس آج ہوگا۔ بنگلہ دیش اور بھارت میں منگل کو پہلا روزہ متوقع ہے۔ […]

گاڑی مالکان کیلئے اہم خبر آگئی

اسلام آباد(پی این آئی) گاڑی مالکان کیلئے اہم خبر آگئی۔۔ ایکسائز ٹیکسیشن اینڈ نارکوٹکس کنٹرول ڈیپارٹمنٹ میں گاڑیوں کی خریداری کیساتھ ہی رجسٹریشن اور ٹرانسفر آف اونرشپ کروایئں۔         تفصیلات کے مطابق محکمہ ایکسائز کی جانب سے شو روم رابطہ مہم کا […]

6.1شدت کا زلزلہ، لوگوں میں خوف و ہراس چھا گیا

منیلا(پی این آئی)فلپائن کے صوبہ داواؤ اور ینٹل میں 6.1 شدت زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔       عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق فلپائن کے صوبہ داواؤ اورینٹل میں شام 5 بجکر 11 منٹ پر زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے […]

عدالت نے سزائے موت سنا دی

اسلام آباد(پی این آئی) سیشن عدالت نے قتل کے مجرم کو سزائے موت سنا دی۔       ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج راولپنڈی سہیل انجم نے قتل کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے قتل کے مقدمے میں داؤد خان کو جرم ثابت ہونے پر کی […]

محکمہ موسمیات نے بارشوں اور برفباری کی پیشنگوئی کردی

اسلام آباد(پی این آئی) محکمہ موسمیات کی پیش گوئی کے مطابق اتوار کے روز اسلام آباد اور گردونواح میں موسم سرد اور مطلع ابرآلود رہے گا تاہم رات کے اوقات میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ ہلکی بارش کا امکان ہے۔     […]

تیز بارش کا نیاسلسلہ شروع

کوئٹہ (پی این آئی)بلوچستان میں بارشوں کا نیا اسپیل داخل ہوگیا ۔       مکران اور ساحلی علاقوں میں آج رات سے تیز بارش کا سلسلہ شروع ہوگا ۔ ندی نالوں میں طغیانی کا خدشہ ہے۔ شمالی اضلاع میں بارش اور پہاڑی علاقوں میں […]

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے اہم ہدایات جاری کردیں

لاہور (پی این آئی )وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف نے پنجاب میں طوفانی بارشوں کے امکان پر پیشگی حفاظتی اور انتظامی اقدامات کی ہدایات جاری کر دیں ہیں۔       تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب نے ہدایت کرتے ہوئے کہا کہ پی ڈی […]

شاہین شاہ آفریدی نے بابراعظم کیساتھ لڑائی سے متعلق افواہوں پر خاموشی توڑ دی

لاہور(پی این آئی)قومی ٹیم کے ٹی20 کپتان شاہین آفریدی نے بابراعظم کیساتھ اپنی لڑائی سے متعلق افواہوں پر خاموشی توڑ دی۔       پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی معروف فرنچائز لاہور قلندرز کو دیئے گئے پوڈ کاسٹ انٹرویو کہا کہ ہمیں کسی […]

پی ایس ایل 9: کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو بڑا جھٹکا لگ گیا، اہم کھلاڑی پی ایس ایل چھوڑ گیا

راولپنڈی (پی این آئی )پاکستان سپر لیگ سیزن9 کی فرنچائز کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کےغیر ملکی کھلاڑی ’ ردرفورڈ‘ بھی گھریلو مسائل کی وجہ سے پی ایس ایل چھوڑ گئے۔       ردر فورڈ فیملی مسائل کی وجہ سے بارباڈوس روانہ ہوئے، اب اگر کوئٹہ […]

بینکوں کی عام تعطیل کا اعلان

کراچی (پی این آئی) سٹیٹ بینک آف پاکستان نے یکم رمضان المبارک کو بینکوں کی عام تعطیل کا اعلان کر دیا۔     سٹیٹ بینک آف پاکستان کی طرف سے جاری نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ یکم رمضان المبارک 1445ھ کو عوام سے لین […]

گاڑیاں خریدنے والوں کیلئے بُری خبر آگئی

کراچی(پی این آئی) پاک سوزوکی کی طرف سے سوزوکی آلٹو سمیت اپنی دیگر گاڑیوں کی قیمتوں میں حالیہ دنوں اضافہ کیا ہے جو یکم مارچ 2024ءسے نافذ العمل ہو چکا ہے۔     کمپنی کی طرف سے سوزوکی آلٹو کے مختلف ماڈلز کی قیمت میں […]

close