اسلام آباد (پی این آئی) سابق صدر عارف علوی نے کہا ہے کہ سابق چیئرمین پی ٹی آئی میرا لیڈر تھا ہے اور رہے گا۔ جلد ان سے ملاقات کروں گا،اس کے لیے اپنے وکلا کو عدالت میں درخواست دینے کاکہہ دیاہے۔عارف علوی کا کہنا […]
اسلام آباد(پی این آئی)مسلم لیگ (ن) نے خیبرپختونخوا اسمبلی میں مخصوص نشستیں کم ملنے پر الیکشن کمیشن سے رجوع کرلیا۔ مسلم لیگ ن کی رکن خیبرپختونخوا اسمبلی ثوبیہ شاہد کے مطابق مخصوص نشستوں میں دھاندلی سے متعلق الیکشن کمیشن سے رجوع کیا۔ انہوں نے کہا […]
پشاور (پی این آئی) وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین خان گنڈاپور کی زیر صدارت محکمہ بلدیات کا اجلاس ہوا۔ اجلاس میں مالی طور پر کمزور ٹی ایم ایز ملازمین کی تنخواہوں اور پنشنز کی ادائیگیوں کے لئے خصوصی فنڈز جاری کرنے کا فیصلہ کیا گیا، وزیراعلیٰ […]
لاہور(پی این آئی)پاکستان سپر لیگ کے پلے آف مرحلے کیلئے 4 ٹیمیں فائنل ہو گئیں ہیں جس میں لاہور قلندرز اور کراچی کنگز جگہ بنانے میں کامیاب نہیں ہو سکے لیکن اس دوران پی ایس ایل کے میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ کے نسیم شاہ […]
چمن (پی این آئی)مغربی سسٹم جنوب اور شمال سے بلوچستان میں داخل ہو گیاہے ، بلوچستان کے ساحلی اور شمالی بالائی علاقوں میں بارش کا نیا سلسلہ شروع ہو گیا ہے۔ پی ڈی ایم اے کی جانب سے جاری کر دہ بیان میں کہا گیاہے […]
اسلام آ باد (پی این آئی) صدر مملکت آصف علی زرداری نے اپنی صاحبزادی آصفہ بھٹو زرداری کو فرسٹ لیڈی بنانےکا اصولی فیصلہ کر لیا، آصفہ بھٹوزرداری کو خاتون اول کا درجہ دیا جائےگا، صدر آصف زرداری باضابطہ طور پر آصفہ بھٹو کو خاتون اول […]
پشاور (پی این آئی)خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ علی امین خان گنڈاپور نے 1500 رجسٹرڈ دینی مدارس کو سولرائزیشن کے منصوبے میں شامل کرنے کا اعلان کردیا۔ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین خان گنڈاپور کی زیر صدارت محکمہ انرجی اینڈ پاورکا اجلاس ہوا جس میں حکام نے مساجد […]
اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی کابینہ میں شامل ہونے کے بعد محمد اورنگزیب نے نجی بینک کے صدر اور چیف ایگزیکٹیو کے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔ پاکستان سٹاک ایکسچینج میں نجی بینک کی جانب سے اہم نوٹ جمع کروایا گیاہے،نوٹ کے مطابق بینک […]
لاہور (پی این آئی) سابق وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ اور سینئر ن لیگی رہنما خواجہ سعد رفیق نے کوئی بھی حکومتی عہدہ نہ لینے کا فیصلہ کیا ہے۔ رانا ثنا اللہ نے ضمنی انتخابات میں بھی حصہ نہ لینےکا فیصلہ کیا ہے اور اس […]
پشاور(پی این آئی)انشورنس کمپنی کا صحت کارڈ پینل میں شامل تمام سرکاری و نجی ہسپتالوں کو خط تحریر کر دیا۔ خط میں کہاگیا ہے کہ یکم رمضان سے صحت کارڈ بحال کردیا جائیگا،7شعبوں میں علاج صرف پبلک سیکٹر اور ایم ٹی آئی ہسپتالوں تک محدود […]
اسلام آباد(پی این آئی)ملک میں رمضان المبارک 1445 ہجری کا چاند نظر آگیا ہے اورکل بروز منگل پہلا روزہ ہوگا۔ رمضان المبارک کا چاند دیکھنےکے لیے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس پشاور میں چیئرمین کمیٹی مولانا عبدالخبیر آزاد کی زیر صدارت ہورہا ہے۔ رمضان […]