ایک روزے کا فدیہ کتنا ہوگا؟ مفتی منیب الرحمٰن نے اعلان کردیا

کراچی (پی این آئی )رویت ہلال کمیٹی کے سابق چیئرمین مذہبی سکالر مفتی منیب الرحمان نے فطرہ، فدیہ صوم اور کفارہ صوم کا اعلان کردیا ۔ مفتی منیب الرحمان نے کہا ہے کہ گندم کا آٹا دو کلوفطرہ اور ایک روزے کا فدیہ 300روپے ہے، […]

20کلو آٹے کے تھیلے کی قیمت میں کمی کر دی گئی

اسلام آباد(پی این آئی) ملک میں20 کلوگرام آٹا کی قیمت میں فروری کے مہینہ میں ماہانہ بنیادوں پرمعمولی کمی ریکارڈکی گئی۔ پاکستان بیوروبرائے شماریات کی رپورٹ کے مطابق فروری کے دوران 20 کلو گرام آٹا کی اوسط قیمت2800.77 روپے ریکارڈ کی گئی جوجنوری میں 2812.28 […]

وہی ہوا جس کا خدشہ تھا، عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ

اسلام آباد(پی این آئی)عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ ہوگیا۔ رپورٹ کے مطابق منگل کے روز مشرق وسطیٰ میں جغرافیائی سیاسی تناؤ کے باعث تشویش بڑھنے سے تیل کی قیمتوں میں اضافہ ہوا۔مئی کی ڈیلیوری کے لیے برینٹ فیوچر 37 […]

محکمہ موسمیات نے بارشوں کا نیا سلسلہ شروع ہونے کی پیشنگوئی کر دی

اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ 13سے14 مارچ کے دوران مری، گلیات، ناران، کاغان، چترال، دیر، سوات، کوہستان، مانسہرہ، ایبٹ آباد، شانگلہ، استور، ہنزہ، اسکردو، وادی نیلم، باغ، پونچھ اور حویلی میں شدید بارش اور چند مقامات پر برفباری سے رابطہ سڑکیں […]

سرکاری ملازمین کیلئے بڑی خوشخبری آگئی

اسلام آباد(پی این آئی)ہاؤسنگ کے وفاقی وزیر ریاض حسین پیرزادو نے چارج سنبھالتے ہی سرکاری ملازموں کی رہائش کی ضروریات پوری کرنے کے لئے نئے مکانات کی تعمیر کا حکم دے دیا۔ منگل کے روز اسلام آباد میں ہاؤسنگ کی وزارت کا چارج لینے کے […]

گھی کی قلت، قیمتوں میں بھی غیر معمولی اضافہ

لاہور (پی این آئی) رمضان کی آمد پر عوام کیلئے مہنگائی کا ایک اور تحفہ، گھی کی قیمت میں غیر معمولی اضافہ، ملک بھر میں گھی کی شدید قلت کا بھی خدشہ پیدا ہو گیا۔ تفصیلات کے مطابق ایکسل لوڈ قوانین پر سختی سے عمل […]

پنجاب حکومت نےوزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کو عمران خان سےملاقات کیلئے اڈیالہ جیل جانے سے روک دیا

اسلام آباد (پی این آئی) حکومت پنجاب نے سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کو اڈیالہ جیل کے دورے سے روک دیا ہے۔ محکمہ داخلہ پنجاب کی جانب سے خیبرپختونخوا کے محکمہ داخلہ کو مراسلہ ارسال کیا گیا، جس میں لکھا گیا ہے کہ […]

مقتول صحافی ارشد شریف کو ایوارڈ دینے کا فیصلہ

لاہور(پی این آئی)ہیو مین رائٹس سوسائٹی آف پاکستان کی ایوارڈ کمیٹی کا اجلاس سوسائٹی کے صد رسید عاصم ظفر کی صدارت منعقد میں ہوا۔اجلاس میں انسانی حقوق کے چالیسوں ایوارڈ زکا فیصلہ کیا گیا۔ ارشد شریف (مقتول صحافی ) کی تحقیقاتی صحافت، جمہوری اقدار اور […]

سینیٹ الیکشن، جے یو آئی اور پیپلزپارٹی کا ملکر اہم فیصلہ

اسلام آباد(پی این آئی)سینیٹ انتخابات کے پیش نظر جمعیت علمائے اسلام اور پیپلز پارٹی نے سینیٹ کے انتخاب میں ایک دوسری کی حمایت کا اعلان کر دیا ہے۔ اسلام آباد میں جمعیت علمائے اسلام ف پیپلز پارٹی کے امیدوار سید یوسف رضا گیلانی جبکہ بلوچستان […]

سٹیٹ بینک کی جانب سے نا مکمل پرنٹنگ والے کرنسی نوٹ جاری ہونے کا انکشاف

کراچی (پی این آئی)کراچی کے نیشنل بینک میں انوکھا واقعہ پیش آیا، جہاں سٹیٹ بینک کی جانب سے نامکمل پرنٹنگ والے نوٹ جاری کردیئے گئے ہیں۔ بینکوں کو نئے کرنسی نوٹ فراہم ہونے کا انکشاف ہوا ہے جن میں ایک سائیڈ پرنٹ اور دوسری سائیڈ […]

فی تولہ سونا کتنا سستا ہوگیا؟

کراچی (پی این آئی) ملکی صرافہ مارکیٹوں میں آج سونے کی قیمت 100 روپے گر گئی۔ سونے کی قیمت گرنے کے بعد فی تولہ دام 2 لاکھ 30 ہزار 100 روپے ہو گئی۔ 10 گرام سونے کا بھاؤ 86 روپے کم ہو کر ایک لاکھ […]

close