عام انتخابات میں کتنے لاکھ ووٹ مسترد ہوئے؟ اعداد و شمار جاری

لاہور (پی این آئی) عام انتخابات میں 17 لاکھ ووٹ مسترد کیے جانے کا انکشاف، گیلپ پاکستان کی رپورٹ میں ہوئے انکشافات کے بعد زیادہ تر تحریک انصاف کے ووٹ مسترد کیے جانے کا دعوٰی۔ تفصیلات کے مطابق گیلپ پاکستان کی ایک رپورٹ کے مطابق […]

ملک میں شدید زلزلہ، شدت کتنی تھی؟ عوام میں خو ف وہراس

اسلام آباد (پی این آئی) اسلام آباد، راولپنڈی، پشاور سمیت ملک کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ مردان، کوہاٹ،مالاکنڈ،ضلع سوات اور دیر میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔مظفرآباد شہرمیں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔زلزلہ پیما مرکز کے […]

مخصوص نشستیں، سنی اتحاد کونسل کو ایک اور جھٹکا لگ گیا

لاہور(پی این آئی) لاہو ر ہائیکورٹ نے سربراہ سنی اتحادکونسل حامد رضا کی مخصوص نشستوں پر حکمِ امتناع کی استدعا مستردکر دی۔ جسٹس چوہدری محمد اقبال نے صاحبزادہ حامد رضا کی مخصوص نشستیں نہ ملنے کے خلاف دائر درخواست پر سماعت کی۔عدالت نے درخواست گزار […]

ایک اور پی ٹی آئی رہنما پر فردِجرم عائد کر دی گئی

اسلام آ باد(پی این آئی) پی ٹی آئی رہنماءفیصل جاوید پرصحافی کو دھمکانے کے کیس میں فرد جرم عائدکر دی گئی، ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد کے سول جج قدرت اللہ فیصل جاوید کے خلاف صحافی کو دھمکانے، جھگڑنے کے کیس کی سماعت کی […]

شیخ رشید نے سیاست سے متعلق طویل خاموشی کی وجہ بتا دی

راولپنڈی( پی این آئی ) اپنے بیانات و سیاسی تبصروں تجزیوں کے لیے مشہور عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد کہتے ہیں کہ خاموشی بہترین عبادت ہے۔ تفصیلات کے مطابق انسداد دہشت گری عدالت راولپنڈی میں 9 مئی کے مقدمات کی سماعت کے […]

وہ ممالک جہاں پاکستانی بغیر ویزہ حاصل کیے بھی جاسکتے ہیں

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستانی پاسپورٹ کا شمار دنیا کے کمزور ترین پاسپورٹوں میں ہوتا ہے اور اکثر ملکوں کی جانب سے پاکستانیوں کو اپنے ہاں آنے کے لیے کڑی شرائط کے بعد ویزا دیا جاتا ہے۔ اس کے باوجود چند ملک ایسے ہیں جہاں کا […]

پی ٹی آئی سینیٹ الیکشن سے آئوٹ ہوگئی

اسلام آباد (پی این آئی ) پاکستان تحریک انصاف سینیٹ انتخابات میں پارٹی کے ٹکٹ پر حصہ نہیں لے سکے گی بلکہ سینیٹ کی 48 نشستوں پر سنی اتحاد کونسل کے پلیٹ فارم سے انتخابات میں حصہ لے گی جو 2 اپریل کو ہونے جارہے […]

وزیراعظم سے ملاقات میں عمران خان سے متعلق کیا مطالبہ کیا؟ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے بتا دیا

اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات کے بعد وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے (ن) لیگی رہنماؤں کے ہمراہ پریس کانفرنس کی۔ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کا وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال اور ن لیگی رہنما امیر مقام کے ہمراہ پریس کانفرنس کے […]

وزیراعظم سے ملاقات کے بعد وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کا بڑا بیان آگیا

اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعلیٰ خیبرپختونخواہ علی امین گنڈا پور نے وزیراعظم شہبازشریف سے ملاقات کو انتہائی مثبت قرار دیتے ہوئے کہا کہ و زیراعظم نے کے پی حکومت کے ساتھ مکمل تعاون کی یقین دہانی کرائی، وفاقی حکومت صوبے کے بقایا جات بھی […]

بابراعظم کیلئے ایک اور اچھی خبر آگئی

لاہور (پی این آئی ) بدھ کو انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی جانب سے تازہ ترین رینکنگ اپ ڈیٹ جاری ہونے کے بعد پاکستانی کرکٹرز نے فائدہ اٹھایا۔ ٹیسٹ بلے بازوں کی فہرست میں بابر اعظم دو درجے بہتری کے ساتھ تیسرے نمبر […]

عمران خان نے اڈیالہ جیل میں صحافیوں سے گفتگو میں ایک اور پیشنگوئی کر دی

راولپنڈی(پی این آئی ) بانی پی ٹی آئی عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان میں سری لنکا والا کام ہونے جا رہا ہے، اب مہنگائی میں مزید اضافہ ہوگا اور عوام باہر نکل آئے گی۔ اڈیالہ جیل میں میڈیا نمائندوں سے غیر رسمی گفتگو […]

close