وزیر خزانہ کی تعیناتی کس کے کہنے پر ہوئی؟ بڑا انکشاف

لاہور( پی این آئی) امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف کے کہنے پر وزیرخزانہ کی تعیناتی ہوئی، ایک ایسے شخص کو معیشت کا انچارج بنایا گیا جو وزیر پہلےاور پاکستان کا شہری بعد میں بنا۔ جمعرات کے روز جماعت […]

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی سرکاری گاڑی کے ٹائر بدلنے کیلئے کروڑوں روپے کے فنڈز مانگ لیے گئے

لاہور(پی این آئی) مریم نواز کی سرکاری گاڑی کے ٹائر بدلنے کے لیے پونے 3 کروڑ روپے طلب۔ پنجاب کی وزیر اعلٰی مریم نواز کی سرکاری گاڑی کے ٹائروں کی تبدیلی کیلئے پونے 3 کروڑ روپے کی رقم محکمہ خزانہ سے طلب کیے جانے کا […]

ہم آج تک کن دو غلطیوں کا خمیازہ بھگت رہے ہیں؟ شیر افضل مروت نے بتا دیا

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنماء شیر افضل مروت نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی پشاور ہائیکورٹ کے فیصلے سے ناخوش اور مایوس ہوئے۔ عمران خان سے کہا ہم آج تک دو غلطیوں کا خمیازہ بھگت رہے ہیں […]

چین نے ایک بار پھر مشکل وقت میں پاکستان کیساتھ دوستی نبھادی

اسلام آباد (پی این آئی) چین نے بلوچستان اور خیبر پختونخوا میں بارشوں سے متاثرہ علاقوں کے لئے ہنگامی امداد” فراہم کردی ہے۔ چینی حکومت کی جانب سے بلوچستان اور خیبر پختونخوا میں بارش سے متاثرہ علاقوں میں ہنگامی امداد فراہم کرنے کی تقریب وزارت […]

ووٹوں کی دوبارہ گنتی میں پی ٹی آئی امیدوار کے 11ہزار ووٹ مسترد، فتح شکست میں تبدیل ہوگئی

گوجرانوالہ (پی این آئی) این اے 81 گوجرانوالہ میں ووٹوں کی دوبارہ گنتی میں پی ٹی آئی امیدوار کے تقریباً 11 ہزار ووٹ مسترد، 8 فروری کے نتائج میں تحریک انصاف کے حمایت یافتہ رانا بلال اعجاز نے 1 لاکھ 17 ہزار 7 سو 17 […]

سنی اتحاد کونسل نے قومی اسمبلی میں اپنا پارلیمانی لیڈر کس کو نامزد کر دیا؟ اہم خبر

اسلام آباد (پی این آئی) سنی اتحاد کونسل نے قومی اسمبلی میں زین قریشی کو پارلیمانی لیڈر نامزد کردیا۔ پاکستان تحریک انصاف کے کور کمیٹی کے اجلاس میں زین قریشی کو پارلیمانی لیڈر نامزد کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔سنی اتحاد کونسل کی جانب سےسپیکر قومی […]

وہ حلقہ جہاں ووٹوں کی دوبارہ گنتی کا عمل شروع نہ ہو سکا

لاہور (پی این آئی) پی پی 269مظفر گڑھ میں دوبارہ گنتی کا عمل شروع نہ ہو سکا۔ آزاد امیدوار اقبال خان پتافی کا کہنا ہے کہ چیف الیکشن کمشنر کے احکامات پر دوبارہ گنتی کے لیے 11 بجے کا وقت مقرر کیا گیا تھا،سمن موصول […]

عمران خان کی ضمانت کا معاملہ ایک بار پھر لٹک گیا

اسلام آباد ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 14 مارچ 2024ء ) 190 ملین پاؤنڈ کیس میں پاکستان تحریک انصاف کے قائد عمران خان کی ضمانت کی درخواست کا معاملہ ایک بار پھر لٹک گیا۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائی کورت کے چیف جسٹس عامر […]

اہم شخصیت کو عمران خان سے جیل میں ملاقات کی اجازت دیدی گئی

اسلام آباد(پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے رہنماءشیر افضل مروت کو بانی پی ٹی آئی عمران خان سے ملاقات کی اجازت مل گئی۔ جسٹس ارباب محمد طاہر نے اسلام آباد ہائی کورٹ میں بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان سے جیل […]

close