کینیڈین وزیراعظم کا عہدہ چھوڑنے کا فیصلہ

اوٹاوا(پی این آئی) کینیڈا کے وزیراعظم جسٹن ٹروڈو نے کہا ہے کہ روز سوچتا ہوں یہ پاگل کردینے والی جاب چھوڑ دوں۔وزیر اعظم کی حیثیت سے کام کرنا آسان نہیں۔ یہ کام تو پاگل کردینے والا ہے مگر پھر بھی اگلے انتخابات تک تو کام […]

اڈیالہ جیل کے اطراف پولیس کی اضافی نفری تعینات، کیا ہونیوالا ہے؟

راولپنڈی (پی این آئی) سکیورٹی تھریٹ کے پیش نظر اڈیالہ جیل کے اطراف سیکورٹی مزید سخت کردی گئی۔ تفصیلات کے مطابق جیل کے باہر خار دار تاروں کی تنصیب شروع کرتے ہوئے اضافی نفری تعینات کردی گئی ہے، جیل سے متصل اڈیالہ روڈ پر ناکے […]

حکومت نے آئی ایم ایف کو بجلی کتنی مہنگی کرنے کی یقین دہانی کروا دی؟

اسلام آباد (پی این آئی) حکومت کی جانب سے قرض کے معاہدے کے لیے عالمی مالیاتی ادارے آئی ایم ایف کو بجلی مزید مہنگی کرنے کی یقین دہانی کرادی گئی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان اقتصادی جائزہ مذاکرات میں […]

عمران خان کو سزا سنانیوالے جج ابوالحسنات ذوالقرنین پر مس کنڈکٹ کا الزام، اسلام آباد ہائیکورٹ نے ایکشن لے لیا

اسلام آباد ( پی این آئی ) انسداد دہشت گردی عدالت کے جج ابوالحسنات ذوالقرنین پر مس کنڈکٹ کا الزام عائد کردیا گیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب اور جسٹس ارباب محمد طاہر نے ایڈمنسٹریٹو کمیٹی کو معاملہ انتظامی سائیڈ […]

سنی اتحاد کونسل کیساتھ اتحاد پر چئیرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر خان کا اہم بیان آگیا

راولپنڈی (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر علی خان نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی نظریاتی کے لوگوں کو اٹھایا گیا۔ جس کے بعد سُنی اتحاد کونسل سے اتحاد ایک سنجیدہ، بہترین اور صحیح فیصلہ تھا، اس پر اب بھی […]

محسن نقوی کے پاس کونسا جادو ہے کہ ساری جماعتیں سپورٹ کر رہی ہیں؟ وزیر داخلہ نے صحافی کے سوال پر کیا ردِعمل دیا؟

لاہور(پی این آئی) وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی سینیٹ انتخابات میںکاغذات نامزدگی جمع کروانے الیکشن کمیشن آفس پہنچے تو صحافی نے سوال کیا آپ کے پاس کون سا ایسا جادو آزاد حیثیت میں الیکشن لڑرہے ہیں لیکن سپورٹ ساری جماعتیں کر رہی ہیں۔ محسن نقوی […]

شیخ رشید کی کیا چیز مِس کریں گے؟ صحافی کے سوال پر عمران خان کا دلچسپ جواب

راولپنڈی (پی این آئی ) پاکستان تحریک انصاف کے قائد عمران خان نے سابق وزیرداخلہ شیخ رشید احمد کے چھوڑ کر جانے سے متعلق سوال پر دلچسپ جواب دے دیا۔ اڈیالہ جیل میں سابق وزیراعظم کے کیسز کی کوریج کرنے والے صحافیوں کے مطابق آج […]

پاکستان تحریک انصاف نے شوکت بسرا کو اہم عہدہ دے دیا

اسلام آباد(پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف نے شوکت بسرا کو انفارمیشن سیکرٹری پنجاب کا عہدہ دے دیا۔ شوکت بسرا کو انفارمیشن سیکرٹری پی ٹی آئی پنجاب کا اضافی چارج دیا گیا ہے۔ شوکت بسرا اس سے قبل مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل کے طور عہدے […]

پی ٹی آئی نے گرفتار اور روپوش پی ٹی آئی رہنماؤں کو سینیٹ کا ٹکٹ دینے کا فیصلہ کر لیا

لاہور(پی این آئی) پی ٹی آئی کا مراد سعید، ڈاکٹر یاسمین راشد اور اعظم سواتی کو سینیٹ کا ٹکٹ دینے کا فیصلہ۔ تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کی جانب سے سینیٹ الیکشن کیلئے امیدواروں کی حتمی فہرست جلد جاری کیے جانے کا امکان ہے۔تحریک انصاف […]

بھارت میں پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا اعلان

نئی دہلی (پی این آئی) بھارتی حکومت نے عام انتخابات سے قبل اہم فیصلہ لیتے ہوئے ملک بھر میں پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں فی لٹر دو روپے کی […]

شرح سود کے حوالے سے اہم خبر آ گئی

لاہور (پی این آئی) اسٹیٹ بینک کی جانب سے شرح سود برقرار رکھے جانے کا امکان۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے شرح سود میں کمی نہ کیے جانے کا امکان ہے۔ ماہ فروری میں مہنگائی کی شرح 16 ماہ کی کم ترین سطح […]

close