لاہور (پی این آئی) مسلم لیگ (ن) کے رہنما پرویز رشید نے کہا ہے کہ نواز شریف کے وزیراعظم نہ بننے کا فیصلہ ان کا اپنا تھا، انہوں نے جو بھی فیصلہ کیا خود کیا۔ (ن) لیگی رہنما پرویز رشید کا الیکشن کمیشن آفس کے […]
لاہور( پی این آئی) چیئرمین سنی اتحاد کونسل صاحبزادہ حامد رضا نے کہا ہے کہ سنی اتحاد کونسل کو پی ٹی آئی میں ضم کرنے کی کوئی بات نہیں ہوئی،پی ٹی آئی میں ضم ہونے کا فیصلہ صرف شوریٰ کونسل کرسکتی ہے،یہ فیصلہ میں اکیلا […]
اسلام آباد (پی این آئی) سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت مئی تک نہیں چل سکتی، حکومت کو ہٹانے میں خیبرپختونخوا کا کردار اہم ہوگا۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشنز کورٹ میں پیشی کے موقع پر فواد چوہدری نے صحافیوں سے کمرہ […]
لاہور(پی این آئی) چیئرمین سنی اتحاد کونسل صاحبزادہ حامد رضا نے کہا ہے کہ راؤف حسن کہتے کہ شمولیت کا فیصلہ غلط تھا تو بھئی سنی اتحاد کونسل کا کیا قصور ہے؟ سنی اتحاد کونسل میں شمولیت کا فیصلہ بانی پی ٹی آئی کی مشاورت […]
کراچی (پی این آئی) سابق وفاقی وزیر فیصل واوڈا کا کہنا ہے کہ عمران خان سے گزارش ہے مولا جٹ کی سیاست چھوڑیں جمہوری راستہ نکالیں، پاکستان کو، ادروں کو، قوم کو، اپنے آپ کو بھنور سے نکالیں۔ تفصیلات کے مطابق سابق وفاقی وزیر فیصل […]
لاہور (پی این آئی) ڈالر کی قیمت 5 ماہ کی کم ترین سطح پر آ گئی، انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت 279 روپے کی سطح سے نیچے آگئی۔ تفصیلات کے مطابق نئی حکومت کی تشکیل اور بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کی […]
لاہور (پی این آئی) وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ اداروں کی نجکاری ہو گی، قومی ایئر لائن پی آئی اے کی نجکاری سب سے پہلے ہو گی۔ الیکشن کمیشن آفس میں میڈیا گفتگو کرتے ہوئے محمد اورنگزیب نے کہا کہ ہمارا […]
راولپنڈی (پی این آئی) بانی پی ٹی آئی عمران خان سے ملاقات کیلئے وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور سرکاری پروٹوکول کے بغیر اڈیالہ جیل پہنچے۔وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور اور عمران خان کے مابین اڈیالہ جیل میں ملاقات 30 منٹ جاری رہی۔ […]
راولپنڈی (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے بانی اور سابق وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ انتخابات میں دھاندلی کے ثبوت “لے کر اگلے ہفتے سپریم کورٹ جا رہے ہیں۔ اڈیالہ جیل میں صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے عمران خان […]
راولپنڈی (پی این آئی) گرفتار صحافی اسد طور کو اڈیالہ جیل سے رہا کردیا گیا ہے۔ اسلام آباد کی عدالت نے صحافی اور یوٹیوبر اسد طور کی ضمانت بعد از گرفتاری منظور کرتے ہوئے انہیں رہا کرنے کا حکم جاری کیا تھا ۔تفصیلات کے مطابق […]
اسلام آباد (پی این آئی) اسلام آباد کی مقامی عدالت نے 10 سال بعد سابق چیف جسٹس افتخار چودھری کے ہتک عزت کیس کا فیصلہ سنا دیا۔ میڈیا کے مطابق سابق چیف جسٹس افتخار چودھری کا بانی چیئرمین پی ٹی آئی پر انتخابی دھاندلی کے […]