عمران خان نے علی امین گنڈاپور کو اہم ہدایات جاری کردیں

راولپنڈی(پی این آئی)خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور نے وزیر اعظم شہباز شریف سے ملاقات کے بعد اڈیالہ جیل میں پی ٹی آئی کے بانی عمران خان سے ملاقات کی ہے۔ ذرائع کے مطابق علی امین گنڈا پور کی عمران خان سے یہ ملاقات […]

علی محمد خان نے سینیٹ کی ٹکٹیں پارٹی ورکرز کو دینے کی وجہ بتا دی

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنماء علی محمد خان نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی نے انویسٹرز کی بجائے سینیٹ کی ٹکٹیں قربانی دینے والے ورکرز کو دیں، وکلاء کی بجائے سیاسی فیصلے اب سیاسی قیادت کرے گی، بانی […]

آئی ایم ایف دفتر کے سامنے احتجاج میں فوج مخالف نعرے۔۔ عمران خان کا ردِعمل آگیا

اسلام آباد(پی این آئی)تحریک انصاف کےبانی چیئرمین نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف دفتر کے سامنے احتجاج درست، فوج مخالف نعروں کا علم نہیں،سینیٹ الیکشن کا میچ بھی فکس ہے، حکومت کا موجودہ سیٹ اپ کسی صورت نہیں چل سکتا۔ انتخابات میں دھاندھلی کے […]

گھی اور دالوں سمیت اہم اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں بڑی کمی ہوگئی

اسلام آباد(پی این آئی)ادارہ شماریات کے مطابق گزشتہ ہفتے کے دوان ملک میں روزمرہ استعمال کے 10 ضروری اشیاء کی قیمتوں میں کمی اور23 کی قیمتوں میں استحکام رہا،اس کے برعکس 18اشیاء کی قیمتوں میں اضافہ ہوا۔ ملک میں ضروری اشیاء کی قیمتوں میں ہفتہ […]

9مئی واقعات، مزید اہم شخصیات کے وارنٹ گرفتاری جاری

اسلام آباد(پی این آئی)عدالت میں عدم پیشی پر صوبائی وزیرعدنان قادری سمیت 24 ملزمان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیے۔ پشاور کی انسداد دہشت گردی کی عدالت میں 9 مئی کو تھانہ حیات آباد پولیس چیک پوسٹ پرتھوڑ پوڑ کے کیس کی سماعت ہوئی۔ […]

آصفہ بھٹو کو پارلیمان میں لانے کی تیاریاں، کہاں سے الیکشن لڑیں گی؟

اسلام آباد(پی این آئی)آصفہ بھٹو کو پارلیمان میں لانے کی تیاری کی جارہی ہیں، آصف زرداری کی چھوڑی ہوئی نشست این اے207 پر ضمنی الیکشن لڑیں گی۔ این اے 207 پر آصفہ بھٹو کے کاغذات نامزدگی وصول کر لیے گئے جو کل جمع کرائے جائیں […]

فی لیٹر پیٹرول اور ڈیزل پر کتنا ٹیکس وصول کیا جارہا ہے؟ تفصیلات آگئیں

لاہور (پی این آئی) پٹرول اور ڈیزل پر ٹیکس اور لیوی کی مد میں 142 روپے وصول کیے جانے کا انکشاف۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی حکومت کی جانب سے پیٹرول اور ڈیزل پر وصول کیے جانے والے ٹیکس اور لیوی کی تفصیلات سامنے آئی ہیں۔ […]

سرکاری اسکولوں کی نجکاری کا فیصلہ

لاہور (پی این آئی) پنجاب حکومت کا صوبے بھر کے سرکاری اسکولوں کی نجکاری کا فیصلہ، صوبے کے سرکاری اسکولوں کو مرحلہ وار پرائیویٹ پبلک پارٹنرشپ کے زیر انتظامات کر دیا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق ایک جانب جہاں وفاقی حکومت متعدد اداروں کی نجکاری […]

پشاور زلمی کو شکست، اسلام آباد یونائیٹڈ فائنل میں پہنچ گئی

اسلام آباد(پی این آئی)اسلام آباد(پی این آئی)ایچ بی ایل پاکستان سپرلیگ (پی ایس ایل) 9 کے دوسرے ایلیمنیٹر میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے پشاور زلمی کو 5 وکٹوں سے شکست دیکر فائنل میں جگہ بنالی۔ کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے میچ میں […]

close