اسلام آباد (پی این آئی) حکومت نے انٹرنیشنل مانیٹری فنڈز کو یقین دہانی کرائی ہے کہ سی پیک کے لیے مزید فنڈز مختص نہیں کیے جائیں گے۔ دی ٹربیون میں شائع ہونیوالی رپورٹ کے مطابق حکومت نے آئی ایم ایف کو کہا ہے کہ ہمارا […]
لاہور (پی این آئی) آل راؤنڈرعماد وسیم نے قومی کرکٹ ٹیم کے لیے دستیابی ظاہر کردی۔ تفصیلات کے مطابق پی ایس ایل9کے ایلیمنیٹرمیچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ کی فتح میں کلیدی کردار ادا کرنےو الے عماد وسیم نےمیڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میں […]
پشاور (پی این آئی) سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے جس پر شہری دہشت کا شکار ہو گئے۔ سوات میں زلزلے کے جھٹکوں کی شدت 4.6 ریکارڈ کی گئی، زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی زیر زمین گہرائی 188 کلو […]
کراچی (پی این آئی) اسلام آباد یونائیٹڈ کے کپتان شاداب خان نے کہا ہے کہ ایک دو سیریز کے بعد باتیں کرنا یا کپتان کو ہٹانے کا فیصلہ کرنا مناسب نہیں۔ پشاور زلمی کے خلاف ایچ بی ایل پاکستان سپرلیگ 9 کے دوسرے ایلیمنیٹر میچ […]
اسلام آباد(پی این آئی) وزیراعظم شہباز شریف نے سربراہ پاک فضائیہ ایئر چیف مارشل ظہیر بابر سدھو کی مدت ملازمت میں ایک سال کی توسیع دے دی۔ وزیراعظم نے ایئر چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کی سمری صدرِ مملکت آصف علی زرداری کو بھجوا […]
اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی وزیر مصدق ملک نے تجویز دی ہے کہ سردیوں میں بجلی کی قیمت کم کر دی جائے تاکہ اس کا استعمال بڑھ جائے۔ وفاقی وزیر مصدق ملک کا کہنا ہے کہ سردیوں کے مہینوں میں بجلی کی کھپت 10 […]
لاہور (پی این آئی)مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما رانا مشہود احمد نے اپنے حلقہ کے الیکشن نتائج الیکشن ٹربیونل میں چیلنج کرنے کا اعلان کر دیا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر اپنے پیغام میں لکھا کہ جنرل الیکشن 2024 میں سب سے […]
کابل (پی این آئی) افغانستان کے جنوبی صوبے ہلمند میں ایک ٹریفک حادثے میں کم از کم 21 افراد ہلاک اور 38 زخمی ہوگئے۔ افغان میڈیا کے مطابق حادثہ اتوار کی صبح صوبہ ہلمند کے ضلع گیرشک میں جنوبی قندھار اور مغربی ہرات کے درمیان […]
لاس اینجلس(پی این آئی) امریکی ریپر اور پروڈیوسر لِل جون نے رمضان کے مبارک مہینے میں اسلام قبول کر لیا۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ امریکی ریپر اور پروڈیوسر لِل جون نے 15 مارچ جمعہ کے روز لاس اینجلس کی کِنگ […]
ریاض (پی این آئی) سعودی عرب کی شہزادی الفہدہ بنت عبد اللّٰہ انتقال کرگئیں۔ ایوان شاہی کے اعلان کے مطابق ان کی نمازجنازہ مسجد جامع امام ترکی بن عبد اللّٰہ میں ادا کی گئی۔سعودی ایوان شاہی نے متوفیہ کی مغفرت اور بلندی درجات کی دعا […]
اسلام آباد (پی این آئی) سوئی سدرن گیس کمپنی (ایس ایس جی سی) نے گیس کی قیمت میں مزید اضافے کی درخواست اوگرا میں جمع کرادی۔ سوئی سدرن کی جانب سے274 روپے 40 پیسے فی ایم ایم بی ٹی یو اضافے کی درخواست کی گئی […]