سابق ڈی جی آئی ایس آئی جنرل فیض حمید کے بھائی کو گرفتار کر لیا گیا

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان کے خفیہ ادارے انٹرسروسز انٹیلی جنس (آئی ایس آئی) کے سابق سربراہ لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ فیض حمید کے بھائی سردار نجف حمید کو اس وقت گرفتار کر لیا گیا جب وہ پیر کو راولپنڈی کی ایک عدالت سے ضمانت حاصل کرنے […]

پاکستان میں ایکس کی بندش، بین الاقوامی تنظیم بھی میدان میں آگئی

اسلام آباد(پی این آئی)ایمنسٹی انٹرنیشنل نے حکومت سے سماجی رابطے کی سائٹ’’ایکس‘‘ کی بحالی کا مطالبہ کر دیا۔ ایمنسٹی انٹرنیشنل کا کہنا ہے کہ پاکستانی حکام سماجی رابطے کی سائٹ ایکس کو فوری بحال کریں،ایکس کی بندش مختلف سیاسی جماعتوں کی رائے کو دبانے کی […]

روس کے صدارتی انتخابات کا نتیجہ آگیا، کون جیتا؟

مااسکو(پی این آئی) ولادی میرپیوٹن تقریباً88فیصد ووٹ حاصل کرکے ایک مرتبہ پھر روس کے صدر منتخب ہوگئے ہیں۔ ولادی میر پیوٹن 1999 سے روس پر حکمرانی کر رہے ہیں اور پانچویں بار صدرمنتخب ہوئے ہیں، دوسری جانب امریکی صدر جوبائیڈن کی جانب سے روسی ہم […]

190ملین پاؤنڈ ریفرنس کیس، عمران خان کیلئے اہم خبر آگئی

اسلام آباد (پی این آئی) اسلام آباد ہائی کورٹ میں 190ملین پاؤنڈ ریفرنس کیس میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کی ضمانت کی درخواست 20 مارچ کو سماعت کے لیے مقرر کردی گئی۔ تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس عامر فاروق اور جسٹس طارق محمود […]

گھی کی قیمتوں میں پھر اضافہ

ملتان(پی این آئی) ملتان میں ماہ رمضان کے دوران مختلف برانڈ کے گھی مہنگے داموں فروخت ہونے لگے۔ ملتان کی ہول سیل مارکیٹ غلہ منڈی میں گھی مہنگا ہوگیا، مختلف برانڈ کے گھی 300 روپے فی پیٹی مہنگے ہوئے ہیں۔ کراچی برانڈ کا گھی 4500 […]

کرپشن کے الزام میں نیب نے اپنا ہی افسر گرفتار کرلیا

کراچی(پی این آئی) ڈپٹی ڈائریکٹر نیب عمران شیخ کو کرپشن کے الزام میں گرفتار کر لیا گیا۔تفصیلات کے مطابق نیب کراچی اور اسلام آباد نے ایک کارروائی میں کرپشن کے الزام پر ڈپٹی ڈائریکٹر نیب عمران شیخ کو گرفتار کر لیا۔ عمران شیخ کو کرپشن […]

ملازمین کی تنخواہوں سے متعلق بُری خبر

گوادر (پی این آئی) 8ماہ قبل مختلف محکموں میں بھرتی ہونے والے ملازمین کی تنخواہیں ابھی تک ریلیز نہیں ہوسکیں۔ ماہ رمضان میں ملازمین فاقہ کشی کا شکار ہوگئے، پچھلے حکومت میں محکمہ صحت، ریونیو ڈیپارٹمنٹ، حیوانات، زراعت محکمہ پبلک ہیلتھ اور ایجوکیشن میں بھرتی […]

شوگر کے مریضوں کیلئے بُری خبر آگئی

اسلام آباد (پی این آئی) حکومت کی جانب سے انسولین کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ کردیا گیا ہے۔ سرکاری ہسپتالوں میں شوگر کے مریضوں کو انسولین کا ملنا بھی دشوار ہو چکا ہے۔ مریض قیمتوں میں اضافہ ہونے سے انسولین خرید کرنے سے قاصر ہیں […]

سزائیں معاف، رہائی کا اعلان کر دیا گیا

لاہور(پی این آئی)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف نے صوبہ بھر میں قیدیوں کیلئے تین ماہ سزا کی معافی اور 155 قیدیوں کی رہائی کا اعلان کردیا۔ وزیراعلیٰ مریم نواز کا سنٹرل جیل کوٹ لکھپت میں افطار ڈنر کی تقریب میں خطاب کرتے ہوئے کہنا تھاکہ مخیرحضرات […]

زوردار دھماکہ، علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا

راولپنڈی (پی این آئی) راولپنڈی میں لال حویلی کے قریب گیس لیکج کے سبب سلنڈر زوردار دھماکے سے پھٹ گیا۔ سلنڈر پھٹنے کے سبب ہونے والے دھماکے سے علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا، ریسکیو اہلکاروں کو طلب کیا گیا جنہوں نے جائے وقوعہ […]

عید الفطر کب ہوگی؟ پیشنگوئی کر دی گئی

لاہور (پی این آئی) معروف روحانی اسکالر و محقق حافظ عمران حمید اشرفی نے پیشگوئی کی ہے کہ اس سال 30 روزے ہونے کا امکان ہے۔ انہوں نے کہا کہ شوال المکرم کا چاند 10 اپریل بروز بدھ نظر آنے کی توقع ہے لہذا یکم […]

close