شیر افضل مروت نے بڑا مطالبہ کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی)شیر افضل مروت کی بانی تحریک انصاف سے ایک دفعہ پھر ملاقات نا ہو سکی ۔ شیر افضل مروت نے میڈیا سے   گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میں اڈیالہ جیل بانی پی ٹی آئی سے ملنے گیا مگر ملاقات نا ہو […]

سینئر پی ٹی آئی لیڈر کا جلد بڑی احتجاجی تحریک شروع کرنے کا عندیہ

لاہور (پی این آئی) اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی و رہنما تحریک انصاف ملک احمد خان بھچر نے کہا ہے کہ یوم آزادی پر ہماری جماعت   کے ساتھ ناروا سلوک کیا گیا، جلد بڑی احتجاجی تحریک شروع کریں گے۔ لاہور پریس کلب میں ارکان پنجاب […]

عمران خان کی سہولتکاری کے الزام میں ایک اور افسر سے تحقیقات کا انکشاف

راولپنڈی (پی این آئی)سکیورٹی اداروں نے بانی پی ٹی آئی کے مبینہ سہولت کاری کے الزام میں اڈیالہ جیل راولپنڈی کے 2 سابق افسران   سے پوچھ گچھ کی ہے۔ذرائع کے مطابق سکیورٹی اداروں کی جانب سے سابق ڈپٹی سپرنٹینڈنٹ اڈیالہ جیل محمد اکرم اور […]

سرحدی علاقوں میں 4.6شدت کا زلزلہ، مرکز کہاں تھا؟

اسلام آباد(پی این آئی) افغانستان کے علاقہ بدخشاں میں زور دار زلزلہ آیا جس کے جھٹکے پاکستان اور تاجکستان کے علاقوں میں بھی زمین   لرز اٹھی۔ زلزلہ کے جھٹکے پاکستان کے یوم آزادی کے روز شام سوا سات بجے محسوس کئے گئے۔ریکٹر سکیل پر […]

9 مئی واقعات میں کون کون ملوث تھا؟ وزیر دفاع خواجہ آصف کا تہلکہ خیز بیان آگیا

لاہور (پی این آئی) وزیر دفاع نے الزام عائد کیا ہے کہ 9 مئی واقعات میں قمر جاوید باجوہ اور فیض حمید بھی ملوث تھے۔   میرے علم کے مطابق 9 مئی کو ٹارگٹ دیئے گئے تھے، ایسا نہیں تھا کہ لوگ خود گئے تھے، […]

بجلی کے بلوں میں صارفین کیلئے اضافی ٹیکس عائد

کراچی(پی این آئی)مہنگائی کے ستائے ہوئے عوام کے لئے بری خبر آگئی، کے الیکٹرک نے جولائی کے بجلی بلوں میں میونسپل ٹیکس شامل کر دیا ہے۔   تفصیلات کے مطابق کے الیکٹرک نے جولائی کے مہینے کے لیے بجلی بل میں کے ایم سی کا […]

9 مئی واقعات کا ذاتی گواہ ہوں عدالت کو بتا سکتا ہوں کہ وہ پلان کیا تھا، علی امین گنڈاپور کا بڑا اعلان

پشاور (پی این آئی) وزیراعلیٰ خیبرپختونخواہ علی امین گنڈا پور نے کہا ہے کہ 9 مئی واقعات کا ذاتی گواہ ہوں عدالت کو بتا سکتا ہوں     کہ وہ پلان کیا تھا، جس دن سب کچھ بتا دیا پھر پتا لگے گا، منصوبہ 9 […]

9 مئی واقعات، لاہور پولیس کا بڑا فیصلہ آگیا

لاہور ( پی این آئی) حکومت کی ہدایات پر لاہور پولیس نے 9 مئی کے واقعات میں ملوث ملزمان کے خلاف گھیرا تنگ کرنے کا فیصلہ کرلیا   ہے، جس کے تحت پولیس نے ملزمان کی گرفتاری کیلئے کریک ڈاؤن کا آغاز کردیا ہے۔ میڈیا […]

عمران خان نے جنرل باجوہ سے متعلق بڑا دعویٰ کر دیا

  اسلام آباد (پی این آئی) بانی پی ٹی آئی عمران خان نے سابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کے احتساب کا مطالبہ کردیا۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کے دوران پی ٹی آئی رہنما انتظار پنجوتھا نے کہا کہ بانی چیئرمین […]

آئندہ چوبیس گھنٹوں میں کہاں کہاں بارشوں کی پیشنگوئی کر دی گئی؟

اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق بدھ کے روز کشمیر، بالائی خیبر پختونخوا ،شمال مشرقی پنجاب، خطہ پوٹھوہار ،     اسلام آباد میں تیز ہواؤں/جھکڑ چلنے اور گرج چمک کے ساتھ بارش جبکہ بعض مقامات پر موسلادھار بارش کا امکان ہے۔جنوبی پنجاب، شمال […]

4.4شدت کا زلزلہ، مرکز کہاں تھا؟

  نیو یارک(پی این آئی)امریکی شہر لاس اینجلس میں 4.4شدت کا زلزلہ محسوس کیا گیا۔   مقامی میڈیا رپورٹس کے مطابق ریاستہائے متحدہ کے جیولوجیکل سروے نے بتایا پیر کی سہ پہر جنوبی کیلیفورنیا میں 4.4 شدت کا زلزلہ آیا۔زلزلے کا مرکز لاس اینجلس کے […]