لاہور(پی این آئی)ایکسائز، ٹیکسیشن اینڈ نارکوٹکس کنٹرول ڈپارٹمنٹ نے گاڑیوں کی رجسٹریشن کے عمل کو ہموار اور آسان بنانے کے لیے لاہور میں ’موبائل کار ‘ رجسٹریشن کی سہولت شروع کر دی۔ تفصیلات کے مطابق اس اقدام کا بنیادی مقصد رہائشیوں کو براہ راست ان […]
اسلام آباد ( پی این آئی ) سپریم کورٹ آف پاکستان نے جعلی ڈگری کیس میں سابق رکن پنجاب اسمبلی ثمینہ خاور حیات کی نا اہلی ختم کردی۔ تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ میں سابق ایم پی اے ثمینہ خاور حیات کی جعلی ڈگری پر […]
اسلام آباد (پی این آئی) ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے تھانہ کوہسار میں درج مقدمات میں پی ٹی آئی رہنماؤں کی ضمانتیں کنفرم کر دیں۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں پی ٹی آئی رہنماؤں کی تھانہ کوہسار میں درج مقدمات میں […]
لاہور(پی این آئی) ملک میں ایک بار پھر بادل برسنے کو تیار ہیں کیونکہ بارش برسانے والا ایک سپیل آئندہ 2 روز بعد ملک میں داخل ہورہا ہے۔ چیف میٹرولوجسٹ لاہور اکرام الدین کا کہنا ہے کہ ملک میں 21 مارچ کو بارش کا ایک […]
اسلام آباد (پی این آئی) وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ بانی تحریک انصاف، سابق وزیر اعظم عمران خان، سابق آرمی چیف جنرل (ر) قمر جاوید باجوہ اور سابق سربراہ آئی آئی ایس آئی جنرل فیض کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) […]
لاہور (پی این آئی) محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کی ہے کہ اس مرتبہ رمضان المبارک کے 30 روز ے ہونے کا امکان ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان میٹرولوجیکل ڈپارٹمنٹ نے پیشگوئی کرتے ہوئے کہا کہ ملک بھر میں عید الفطر 11 اپریل کو ہونے کا […]
اسلام آباد (پی این آئی) افغانستان میں ٹی ٹی پی کی محفوظ پناہ گاہوں پر پاکستانی حملوں کے حوالے سے سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ کوئی ملک برداشت نہیں کرسکتا کہ کسی اور ملک کی سرحد کے اندر سے اس پر […]
حیدر آباد (پی این آئی) مٹیاری کی تحصیل نیوسعیدآباد میں فیکٹری میں کام کے دوران امونیم گیس سلنڈر پھٹنے سے 4 مزدور جاں بحق ہوگئے۔ نیوسعیدآباد میں بابوعمرانی آئیس فیکٹری میں مرمت کے دوران اچانک امونیم گیس سلنڈر پھٹنے سے زوردار دھماکہ ہوا، دھماکے کے […]
پشاور(پی این آئی)راولپنڈی کی انسداد دہشت گردی عدالت میں 9 مئی کے واقعے کے حوالے سے درج مقدمات کی سماعت ہوئی۔ عدالت نے وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سمیت 12 ملزمان کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دی۔ عدالت نے ملزمان کو گرفتار کر کے 2 اپریل […]
لاہور(پی این آئی) پنجاب کابینہ نے بانی پی ٹی آئی عمران خان اور سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کے اڈیالہ جیل میں ٹرائل کی منظوری دیدی۔ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی زیر صدارت کابینہ کا تیسرا اجلاس ہوا ،صوبائی وزرا، مشیر، چیف […]
لندن (پی این آئی) تائیوان کی ایئرلائن ایوا ایئر کی پرواز کے دوران ایک مسافر کی خودکشی کی کوشش کے بعد طیارے کو ایمرجنسی لینڈنگ کرنا پڑی۔ بنکاک سے لندن جانے والی ایوا ایئر BR67 کی پرواز نے لینڈنگ شروع ہی کی تھی کہ فلائٹ […]