اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کےمطابق اسلام آباد اور گر دو نواح میں مطلع جزوی ابرآلود رہنے کے علاوہ تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، جبکہ رات کے اوقات میں چند مقامات پر موسلادھار بارش کی بھی توقع ہے۔خیبرپختونخوا […]
کراچی(پی این آئی)کراچی کے علاقے لیاقت آباد میں تھانے کے اے ایس آئی کی جانب سے غیرذمہ دارانہ رویہ اختیار کرنے پر انہیں معطل کر دیا گیا۔ لیاقت آباد تھانے میں کچھ خواتین اپنا مسئلہ لیکر پولیس اسٹیشن پہنچیں جہاں اے ایس آئی […]
کوئٹہ (پی این آئی) بلوچستان عوامی پارٹی نے تحریک انصاف کو کالعدم قرار دیکر پابندی لگانے کا مطالبہ کر دیا۔ بلوچستان عوامی پارٹی کے سیکرٹری جنرل سینیٹر منظور احمد کاکڑ نے کہا کہ پی ٹی آئی کے رئوف حسن کے بھارتی صحافی کیساتھ روابط […]
کراچی (پی این آئی) حادثات و واقعات میں 4افراد جاں بحق اور 25 زخمی ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق ،گڈاپ سٹی تھانے کی حدود ڈی ایچ اے سٹی کے گیٹ کے قریب مسافر بس کھائی میں جا گری ،جس کے نتیجے میں بس میں […]
اسلام آباد (پی این آئی)ڈی جی پاسپورٹ مصطفی جمال قاضی نے شہریوں کو خوشخبری سنائی ہے کہ پاسپورٹ کا تمام بیک لاگ اکتوبر میں ختم ہو جائیگا۔ ایک نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے مصطفی جمال قاضی نے بتایا کہ 2 ہفتے قبل […]
اسلام آباد (پی این آئی) نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) کا کہنا ہے کہ آئندہ 24 گھنٹوں میں ملک بھر میں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے ۔ ترجمان این ڈی ایم اے کے مطابق پنجاب […]
اسلام آباد (آئی این پی) ملک میں انٹرنیٹ میں خلل اور سست روی پر پی ٹی سی ایل نے وضاحت کی ہے کہ ہمارے نیٹ ورک میں کوئی خرابی نہیں ہے۔ پی ٹی سی ایل ترجمان کی جانب سے جاری کر دہ بیان میں […]
پشاور (پی این آئی) خیبرپختونخواہ حکومت کا نوجوانوں کو روزگار کیلئے 1 کروڑ روپے تک کا قرضہ دینے کا فیصلہ، نوجوانوں کے روزگار کیلئے بلا سود 5 لاکھ روپے تک کا قرضہ دیا جائے گا، جبکہ سافٹ لون کی صورت میں 1 کروڑ روپے […]
کراچی (پی این آئی) امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے28 اگست کو ملک گیر احتجاج و ہڑتال کی کال دیتے ہوئے کہا ہے کہ ہمارے احتجاج میں تاجر رہنما بھی ہمارے ساتھ کھڑے ہوں گے،جماعت اسلامی کا ایک ہی مطالبہ ہے کہ عوام […]
پشاور (آئی ا ین پی ) خیبر پختونخوا میں وزرا پر مبینہ کرپشن کے الزامات کی تحقیقات کیلئے کرپشن و بدعنوانی کی تحقیقات کے لیے تشکیل کردہ گڈ گورننس کمیٹی متحرک ہو گئی۔ گڈ گورننس اجلاس میں کابینہ اراکین کے خلاف شکایات پر تحقیقات […]
میکسیکو (پی این آئی) روس کے مشرقی ساحلی علاقے میں 7.2 شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ غیرملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق زلزلے کا مرکز ساحلی شہر پیٹروپاولوسکی کمچٹکا سے 55 کلو میٹر دور تھا اور گہرائی 18 میل تھی۔رپورٹ میں […]