لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے یکم جنوری سے مساجد کے آئمہ کرام کو اعزازیہ کی ادائیگی کا حکم دے دیا ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب کی صدارت میں ہونے والے اجلاس میں اعزازیہ کارڈ برائے امام مسجد صاحب کی منظوری دی گئی اور فروری 2026 تک […]
ٹویوٹا نے پاکستان میں اپنے مقبول ایس یو وی ماڈل فارچیونر کی قیمتوں میں بڑی کمی کر دی ہے۔ انڈس موٹرز نے اعلان کیا ہے کہ فارچیونر جی گریڈ کی نئی قیمت 1 کروڑ 24 لاکھ 35 ہزار روپے ہو گئی ہے، جو پہلے 1 […]
انگلینڈ کے سابق مڈل آرڈر بیٹر رابن اسمتھ 62 سال کی عمر میں انتقال کر گئے۔ رابن اسمتھ نے انگلینڈ کی نمائندگی 62 ٹیسٹ میچز میں کی اور 1992ء کے ورلڈ کپ ٹیم کا حصہ بھی رہے۔ انہوں نے 62 ٹیسٹ میچز میں 4236 رنز […]
آئی فون بنانے والی کمپنی ایپل نے بھارتی حکومت کے اس حکم پر عمل کرنے سے انکار کر دیا جس میں کہا گیا تھا کہ وہ اپنے فونز میں سرکاری سائبر سیکیورٹی ایپ پہلے سے انسٹال کرے۔ روئٹرز کے مطابق مودی حکومت نے خفیہ طور […]
پنجگور: دہشت گردوں کے ایک گھر پر راکٹ حملے کے نتیجے میں ایک شہری کے دو بچے زخمی ہو گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پنجگور کے علاقے چتکان میں دہشت گردوں نے ایک گھر پر راکٹوں سے حملہ کیا، جس کے باعث ایک شہری کے […]
لاہور: میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے امتحانات کے حوالے سے طلبہ کے لیے اہم خبر سامنے آ گئی ہے، پنجاب کے وزیرِ تعلیم نے اعلان کیا ہے کہ صوبے میں میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے امتحانات اب عیدالفطر 2026 کے بعد منعقد کیے جائیں گے۔ یہ فیصلہ […]
سولر سسٹمز کی قیمتوں میں نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی ہے، جس سے صارفین کے لیے سولر سسٹم لگانے کا سنہری موقع پیدا ہو گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق موسمِ سرما کے آغاز کے بعد ملک میں بجلی کی کھپت کم ہونے لگی، جس کے […]
پاکستان اور ترکیہ کے درمیان توانائی کے شعبے میں بڑا معاہدہ طے پا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق دونوں ممالک نے توانائی شراکت داری کو مضبوط بنانے کے لیے ترک پیٹرولیم اوورسیز کمپنی (ٹی پی او سی) کے ساتھ پانچ تیل کنسیشن معاہدوں پر دستخط […]
ذرائع پیٹرولیم ڈویژن کے مطابق شہری فی لیٹر پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں نمایاں ٹیکس ادا کرتے ہیں۔ بتایا گیا ہے کہ پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 37 فیصد ٹیکسز شامل ہیں، جس کے تحت ایک لیٹر پیٹرول پر 96 روپے 28 پیسے […]
محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کی ہے کہ ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہے گا، جبکہ پہاڑی علاقوں میں صبح اور رات کے وقت موسم شدید سرد ہونے کا امکان ہے۔ پنجاب اور خیبر پختونخوا کے میدانی علاقوں میں اسموگ اور درمیانی […]
ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقے پنیالہ میں پولیس موبائل پر بم حملے کے نتیجے میں تین اہلکار شہید ہوگئے۔ پولیس کے مطابق دھماکے میں اے ایس آئی گل عالم، کانسٹیبل رفیق اور ڈرائیور سخی جان شہید ہوئے، جبکہ کانسٹیبل آزاد شاہ محفوظ رہے۔ واقعے کی […]