ایران نے اسرائیل پر متعدد میزائل داغ دیے

مشرقِ وسطیٰ میں کشیدگی میں اضافہ، ایران اور اسرائیل کے درمیان حملے تیز مشرقِ وسطیٰ میں ایک بار پھر کشیدگی شدت اختیار کر گئی ہے، جہاں ایران اور اسرائیل کے درمیان حملوں کا سلسلہ تیزی سے بڑھ رہا ہے۔ اسرائیلی فوج کے مطابق ایران کی […]

کوئٹہ سے اندرون ملک ٹرین سروس بحال

کوئٹہ سے اندرونِ ملک جانے والی ٹرین سروس ایک روزہ تعطل کے بعد دوبارہ بحال کر دی گئی ہے۔ ریلوے حکام کے مطابق جعفر ایکسپریس کوئٹہ سے مسافروں کو لے کر پشاور کے لیے روانہ ہو چکی ہے۔ دوسری جانب پشاور سے آنے والی جعفر […]

ٹرمپ نے جنگ روک دی، مذاکرات کریں گے

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایرانی پاور پلانٹس پر حملے 5 دن کیلئے ملتوی کرنے کا حکم دیا ہے۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سوشل میڈیا پر جاری بیان میں کہا ہے کہ امریکا اور ایران کے درمیان گزشتہ دو دنوں میں نہایت مثبت اور […]

ایران اسرائیل جنگ، چین نے خبردار کر دیا

چینی وزارتِ خارجہ کے ترجمان گو جیاکون نے خبردار کیا ہے کہ اگر جنگ میں مزید شدت آئی تو پورا خطہ ایک سنگین اور خطرناک صورتحال میں پھنس سکتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ طاقت کے استعمال سے حالات بہتر ہونے کے بجائے مزید خراب […]

بڑی ٹی وی اینکر نے تیسری شادی کر لی، تصویر جاری

معروف پاکستانی اداکارہ اور میزبان فضا علی نے اپنی تیسری شادی کا اعلان کرتے ہوئے مداحوں کو خوشگوار حیرت میں مبتلا کر دیا۔ انہوں نے اعجاز خان کے ساتھ ایک سادہ اور قریبی تقریب میں رشتۂ ازدواج میں منسلک ہونے کی خوشخبری دی۔ عیدالفطر کے […]

تہران میں زوردار دہماکے

ایران کے دارالحکومت تہران میں شدید دھماکوں کے بعد مشرقی حصوں میں فضائی دفاعی نظام فوری طور پر متحرک کر دیا گیا۔ ایرانی ہلال احمر کے مطابق خرم آباد میں ہونے والے فضائی حملے کے نتیجے میں ایک عمارت مکمل طور پر تباہ ہو گئی، […]

کراچی میں بارش کے دوران حادثات: 19 افراد جاں بحق، متعدد زخمی

کراچی میں حالیہ بارش کے دوران پیش آنے والے مختلف حادثات کے نتیجے میں جاں بحق افراد کی تعداد 19 ہوگئی، جبکہ چھتیں اور دیواریں گرنے کے واقعات میں کم از کم 60 افراد زخمی ہوگئے، جنہیں فوری طور پر قریبی اسپتالوں میں منتقل کیا […]

امریکی سفارتخانے کی اپنے شہریوں کو سعودی عرب چھوڑنے کی ہدایت

سعودی دارلحکومت امریکی سفارتخانے  نے سعودی عرب میں مقیم اپنے شہریوں کو فوری طور پر ملک چھوڑنے کی ہدایت جاری کر دی ہے۔ سفارتخانے کے مطابق، امریکی شہری دستیاب کمرشل پروازوں کے ذریعے سعودی عرب سے روانہ ہو جائیں۔ بیان میں کہا گیا ہے کہ […]

جڑواں شہروں میں پولن کی شدت میں اضافہ۔ الشفاء ٹرسٹ کا حفاظتی چشمے استعمال کرنے کا مشورہ

راولپنڈی (17 مارچ 2026) الشفاء ٹرسٹ آئی ہسپتال نے خبردار کیا ہے کہ راولپنڈی اور اسلام آباد میں پولن کی مقدار خطرناک حد تک بڑھ گئی جس کے باعث آنکھوں کی تکلیف دہ الرجی کے مریضوں میں نمایاں اضافہ ہو رہا ہے۔ پولن کا موسم […]

close