AJK Advertisements

31 مارچ 2022

فزیکل پلاننگ اینڈ ہاؤسنگ ڈیپارٹمنٹ: پیشکشیں مطلوب ہیں (سنگل اسٹیج سنگل اینویلپ طریق کار) ایگزیکٹو انجینئر مینٹی ننس مظفر آباد کو آزاد جموں کشمیر کے نارمل/ڈیویلپمنٹ بجٹ سے ان کاموں کی ادائیگی کے لیے کریڈٹ ملا ہے، اس بجٹ کا کچھ حصہ درج ذیل کاموں کے ٹھیکے کی تکمیل پر ادائیگی کے لیے استعمال کیا جائے گا

close