خفیہ معلومات لیک ، بھونچال آنے کا امکان

 امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے مسلسل زچ کرنے والے اقدامات کے بعد روس کے صدر پیوٹن نے خفیہ معلومات امریکہ بھیج دیں جن کے سامنے آنے سے، کہا جا رہا ہے کہ، امریکہ میں زلزلے اور بھانچال آ جائیں گے۔ 

صدر پیوٹن کی جانب سے امریکہ کے بہت متنازعہ معاملات کے متعلق اہم خفیہ حقائق پر مبنی فائلیں لیک کرنے کے عمل سے، ماہرین بتا رہے ہیں کہ، امریکہ میں زبردست سیاسی طوفان آنے کا اندیشہ، پوتن کے خفیہ دستاویزات نے عوام کے سامنے آنے سے پہلے ہی  ہلچل پیدا کر دی ہے
میڈیا رپورٹس کے مطابق روس کی خفیہ ایجنسی ’کے جی بی‘ کی جمع کی ہوائی دستاویزات میں مبینہ طور پر امریکہ کے سابق صدر جان ایف کینیڈی کے قتل سے جڑی نئی معلومات  موجود ہیں۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close