خوفناک زلزلہ ،شدت اور مقام کیا ؟ جانئے

ترکیہ کے شہر استنبول میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے، جس کے باعث شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔

ترک ڈیزاسٹر ایجنسی کے مطابق، زلزلے کی شدت ریکٹر اسکیل پر 5 ریکارڈ کی گئی، جبکہ اس کے جھٹکے سے عمارتیں لرز اٹھیں۔

زلزلہ محسوس ہوتے ہی کئی شہروں میں شہری گھبراہٹ کے عالم میں گھروں اور دفاتر سے باہر نکل آئے۔ تاہم، تاحال کسی جانی یا مالی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close