ہیلی کاپٹر میں تلخ کلامی، ٹرمپ اور میلانیا کا ردعمل وائرل

واشنگٹن: ہیلی کاپٹر میں تلخ کلامی کے دوران سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے انگلی سے اشارے پر میلانیا ٹرمپ کا انکار بھرا ردعمل سوشل میڈیا پر وائرل ہوگیا۔

وائٹ ہاؤس کے ساوتھ لان پر ہیلی کاپٹر سے اترتے وقت کیمرے نے اس لمحے کو قید کیا، جہاں بحث کے دوران ٹرمپ کے اشارے پر میلانیا نے سر اور ہاتھ کے اشارے سے انکار ظاہر کیا۔ ماہرین کے مطابق یہ منظر جوڑے کے باہمی تعلقات پر ایک بار پھر سوالات کھڑے کر رہا ہے۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close