اگلے 24 گھنٹے کو دوران موسم کیسا رہے گا؟ جانئے

کراچی کے مختلف علاقوں میں بدھ کو دن بھر کہیں ہلکی تو کہیں تیز بارش کا سلسلہ جاری رہا۔

محکمہ موسمیات کے مطابق بارش برسانے والا سسٹم جام شورو، ٹھٹھہ اور سجاول میں بھی اثرانداز ہوگا، جبکہ اگلے چند گھنٹوں میں بلوچستان کے ضلع لسبیلہ، آواران اور مکران کے ساحلی علاقوں میں بھی بارش کا امکان ہے۔ محکمے نے عوام کو مشورہ دیا ہے کہ خراب موسم کے دوران احتیاطی تدابیر اختیار کریں اور موسم کی صورتحال سے باخبر رہیں۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close