خیبر پختونخوا کے ضلع کرم میں افغان طالبان اور فتنہ الخوارج کی بلا اشتعال فائرنگ پر پاک فوج نے سخت اور بھرپور جواب دیا،
جس سے طالبان کی پوسٹس کو شدید نقصان پہنچا اور ان پر آگ لگ گئی، افغان طالبان کا ایک ٹینک بھی تباہ ہو گیا اور وہ اپنی پوسٹس چھوڑ کر فرار ہو گئے۔
تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں