پشاور اور گردونواح میں 5.5 شدت کا زلزلہ ریکارڈ کیا گیا۔ زلزلے کے جھٹکے اٹک، لوئر دیر، اپر دیر، سوات اور چترال میں بھی محسوس کیے گئے۔
زلزلہ پیما مرکز کے مطابق گہرائی 195 کلومیٹر اور مرکز ہندوکش تھا۔ ریسکیو حکام کے مطابق کوئی جانی نقصان رپورٹ نہیں ہوا۔
تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں