نوکیا کا جدید 5G اسمارٹ فون، انتہائی کم قیمت پر ، کتنی ؟ جانئے

نوکیا نے اپنے مقبول کلاسیکی فون Nokia 1100 کو جدید شکل دیتے ہوئے Nokia 1100 5G کے نام سے متعارف کرا دیا ہے۔ کمپنی نے اس نئے ماڈل میں سادہ استعمال اور جدید ٹیکنالوجی کو ایک ساتھ پیش کیا ہے۔ پاکستان میں اس فون کی قیمت 11,999 روپے مقرر کی گئی ہے۔

Nokia 1100 5G روزمرہ کے بنیادی استعمال، جیسے کالز، پیغامات، واٹس ایپ، ویڈیو کالز اور ہلکی ویب براؤزنگ میں مستحکم کارکردگی فراہم کرتا ہے۔ یہ ماڈل ان لوگوں کے لیے تیار کیا گیا ہے جو سادہ فون کا تجربہ چاہتے ہیں لیکن 5G کی تیز رفتار سہولت سے بھی فائدہ اٹھانا چاہتے ہیں۔

اس فون کی ریلیز کے بعد ان صارفین کی دلچسپی بھی بڑھ گئی ہے جو ایک ایسا ڈیوائس چاہتے ہیں جو استعمال میں آسان ہو، قابلِ اعتماد ہو اور ضروری جدید فیچرز بھی فراہم کرے۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close