سندھ کے اہم سیاستدان کو دل کا دورہ،ہسپتال منتقل کر دیا گیا Posted on May 21, 2021 by Tuba Zafar کراچی(آئی این پی ) وزیرخوراک سندھ ہری رام کشوری لال کو دل کا دورہ پڑا ہے، طبی امداد کے لئے انہیں فوری طور پر اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ہری رام کشوری کو دل کا دورہ سندھ سیکریٹریٹ میں اپنے دفتر میں […]