سیاست ہمارا کام ہے ،ہمیں مجبور نہ کیا جائے ہم کوئی غلط کام نہیں کر رہے، 60 کروڑکےگرڈ اسٹیشن کے افتتاح کے بعد سردار اختر مینگل کی وارننگ Posted on January 23, 2022 by Tuba Zafar قلات (آئی این پی)بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ رکن قومی اسمبلی سردار اختر جان مینگل نے قلات کپوتو میں ساٹھ کروڑ اڑتیس لاکھ روپے کی لاگت سے منظور ہونے والے کپوتو گریڈ اسٹیشن کا باقاعدہ افتتاح کردیا۔ اس موقع پر انکے ہمراہ بلوچستان نیشنل پارٹی […]