آزاد کشمیر کی سیاست میں ڈرامائی تبدیلی، بیرسٹر سلطان اور سردار تنویر الیاس ایک پیج پر آ گئے،وزیراعظم عمران خان سے تنویر الیاس کی ملاقات Posted on March 10, 2021 by Tuba Zafar اسلام آباد (پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما اور وزیر اعلی پنجاب کے معاون خصوصی سردار تنویر الیاس نے منگل کی شام وزیر اعظم پاکستان عمران خان سے ملاقات کی جس میں آزاد کشمیر کے انتخابات پر تفصلی گفتگو ہوئی، جس میں وزیر […]