سی ڈی اے لیبر یونین امان اللہ گروپ کے عہدیداران، سینکڑوں کارکن مزدور یونین میں شامل Posted on March 12, 2021 by Tuba Zafar اسلام آباد (پی این آئی) سی ڈی اے مزدور یونین چوہدری محمد یٰسین گروپ انتخابی نشان چاند ستارہ کے زیر اہتمام استقبالیہ تقریب اسلام آباد کے مقامی ہوٹل میں منعقد ہوئی،تقریب میں لیبر یونین امان اللہ گروپ کے مرکزی وائس چیئرمین ملک دلشاداور صدر سی […]