سی ڈی اے بورڈ کا اہم اجلاس، بے گھر افراد کیلئے 4400 اپارٹمنٹس، تمام اہل ڈیلی ویجز اور کنٹریکٹ ملازمین کو ریگولر کرنے کا فیصلہ Posted on March 16, 2021 by Tuba Zafar اسلام آباد (پی این آئی)وفاقی ترقیاتی ادارےسی ڈی اےکے نوتشکیل شدہ بورڈ کاپہلا اجلاس، سی ڈی اے ہیڈکوارٹر کے کمیٹی روم میں چیئر مین سی ڈی اے عامر علی احمد کی زیر صدارت منعقد ہوا۔ اجلاس میں ایگزیکٹو ممبران کے علاوہ چار پرائیوٹ/نان ایگزیکٹو ممبران […]