سی پیک روڈ پرلیویز فورس کی وردی میں ملبوس ڈاکو اسلحہ کے زور پر شہری سے گاڑی چھین کرفرار Posted on February 2, 2022 by Tuba Zafar خضدار(آئی این پی)خضدار میں لاقانونیت اورچھینا جھپٹی عروج پر پہنچ گئی۔ راہزنی کی انوکھی واردات، لیویز فورس کی وردی میں ملبوس ڈاکو خضدار میں سی پیک روڈ پر شہری ابوبکر گنگو سے اسلحہ کے زور پر ان کی کار گاڑی چھین کر بہ آسانی فرار […]