سی این جی اسٹیشنز کی ڈھائی ماہ کی طویل بندش کو ختم کرنے کی تاریخ کا اعلان کر دیا گیا Posted on February 12, 2022 by Tuba Zafar کراچی(آن لائن)کراچی سمیت سندھ بھر میں سی این جی اسٹیشنز کی ڈھائی ماہ کی طویل بندش 14فروری کو ختم کردی جائیگی۔ سوئی سدرن گیس کمپنی کے اعلامیہ کے مطابق آر ایل این جی پر چلنے والے سی این جی اسٹیشنز پیر 14 فروری 2022 سے […]