افغان طالبان کا رویہ دوستانہ ہے، کسی کو پریشان ہونے کی ضرورت نہیں، سی این این کی خاتون رپورٹرنے برقع اوڑھ لیا Posted on August 16, 2021 by admin کابل (پی این آئی) شہریوں کے ساتھ طالبان کا رویہ دوستانہ ہے، مجھے دیکھ کر طالبان جنگجو تھوڑا پریشان دکھائی دیے تاہم مجھے کوریج سے نہیں روکا، سی این این کی خاتون صحافی کی برقع پہن کر کابل میں رپورٹنگ، ویڈیو وائرل۔ تفصیلات مطابق اس […]