پاکستان کے منفرد اداکار کی صحت خراب، وزن 41کلو کم ہو گیا، مکمل صحتیابی تک کسی پراجیکٹ میں کام کرنے سے معذرت کر لی، 6 ماہ آرام کروں گا Posted on September 3, 2020 by Tuba Zafar لاہور( این این آئی) سینئر اداکار سہیل اصغرنے مکمل صحتیابی تک کسی بھی پراجیکٹ میں کام کرنے سے معذرت کر لی ۔ رابطہ کرنے پر ’ ’ این این آئی ‘‘سے گفتگو کرتے ہوئے سہیل اصغر نے کہا کہ بیماری ایک آزمائش ہوتی ہے اور […]