آل سندھ پرائیویٹ سکولز ایسوسی ایشن نے اسکولوں کو بند کرنے کے فیصلے کے حوالے سے اہم اعلان کر دیا Posted on November 17, 2020 by Tuba Zafar کراچی (این این آئی)آل سندھ پرائیویٹ اسکولز ایسوسی ایشن ضلع غربی کے صدر اور کریٹو ایجوکیشن فاونڈیشن کے بانی چیئرمین خان محمد نے کہا کہ اگر حکومت سندھ لاک ڈاون کے تحت اسکولوں کو بند کرنے کا فیصلہ کرتی ہے تو ہماری ایسوسی ایشن ا […]